30/07/2026
*موسٹ ارجنٹ کلاس 1 اور کلاس 2 الرٹ
نوٹس میں موجود جن میڈیسن کا نام اور بیج نمبر درج ہے انکے بارے میں فارمیسی اور میڈیکل سٹور کو انتباہ جاری کیا جاتا ہے کہ اس کو فورا اپنے سیل پوائنٹ سے ہٹا دیں اور متعلقہ ڈسٹری بیوٹرز یا ہول سیلرز کو فورا واپس کریں