Dr Kaleem Ullah Badini

Dr Kaleem Ullah Badini Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Kaleem Ullah Badini, Doctor, Akram Hospital, Zarghoon Road, Quetta.

25/02/2024
06/02/2024

میرا خواب؛ ایک خوشحال معاشرہ، ایک صحت مند معاشرہ، ایک پھلتاپھولتا معاشرہ، ایک چہکتا معاشرہ؛ جہاں کوئی صبح اس یقین کے ساتھ گھر سے نکلتا ہو کہ وہ سلامتی کے ساتھ لَوٹے گا، جہاں کوئی اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پر امید ہو، جہاں معیاری تعلیم حاصل کرنے کا یقین ہو، جہاں ہسپتالوں میں انسان بستے ہوں ، جہاں ہرکسی کو دو وقت کا کھانا نصیب ہو، جہاں ہر شخص انصاف کے ساتھ رہتا ہو، جہاں امیر کو غریب پر کوئی برتری حاصل نہ ہو، جہاں عزت و آبرو محفوظ ہوں، جہاں معاشرہ محبت امن اور احترام پر کھڑا ہو۔
یاد رکھیں اس معاشرے کی تخلیق میں میرا اور آپکا کردار ہے۔ یہ میرا خواب ہے، یہ آپکی خواہش ہے، اگر یہ کسی امیدوار کا منشور نہیں تو ہمیں ایسا شخص منظور نہیں۔ آپ میری بات نا مانیں، آپ کسی کی بات نا مانیں، آپ یہ سوال اپنے آپ سے کریں، آپ اپنا ضمیر جنجھوڑیں، آپکے دل سے آواز آئیگی، وہی آپکا امیدوار ہوگا، وہی آپکے ووٹ کا صحیح حقدار ہوگا۔ آئیے زندہ قوم بنیں، آئیے اپنے حق رائے دہی سے اپنے خوابوں کی تعبیر کریں۔
ڈاکٹر کلیم اللہ بادینی

03/12/2022

World Diabetes Day Seminar at Sheikh Khalifa bin Zayed Hospital Quetta.

Address

Akram Hospital, Zarghoon Road
Quetta

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00

Telephone

+923314748667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kaleem Ullah Badini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category