Subhan Pharmacy & Cosmetics

Subhan Pharmacy & Cosmetics Subhan Medical store is a retail shop which provides quality medicines and health care products. In

26/08/2026

کیا آپ کی جلد بہت زیادہ خشک، بے رونق یا آپ کی عمر سے زیادہ نظر آ رہی ہے؟
اپنی روزانہ کی بیوٹی روٹین میں شامل کریں Herbiotics Collagen Powder

19/07/2026

Weak lashes? Here's the right way to apply LashUp Eyelash Serum for healthier-looking, fuller-looking lashes. Save this Reel & share it with someone who needs it.

29/06/2026

Palmer's Cocoa Butter Formula Stretch Marks Massage Cream & Lotion۔

✅ Original Imported Product
✅ Authentic Quality
✅ Available at Subhan Pharmacy & Cosmetics

📍 Abu Talib Road, Hazara Town, Quetta

قانونی اور محفوظ ادویات کی فراہمی — ہماری ذمہ داری  Subhan Pharmacy & Cosmetics عوامی صحت کے تحفظ کے لیے متعلقہ قوانین پ...
06/06/2026

قانونی اور محفوظ ادویات کی فراہمی — ہماری ذمہ داری Subhan Pharmacy & Cosmetics عوامی صحت کے تحفظ کے لیے متعلقہ قوانین پر مکمل عملدرآمد کی حمایت کرتی ہے۔

تمام معزز والدین / فیملی سربراہان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں خصوصاً نوجوان نسل کی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیں اور اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ اپنے روزمرہ معمولات میں کہاں جاتے ہیں اور کن افراد کی صحبت میں وقت گزارتے ہیں۔
یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ بعض نوجوان میڈیکل اسٹورز سے نشہ آور (Narcotic)، سائیکو ٹراپک (Psychotropic) اور ممنوعہ ادویات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو ان کی جسمانی صحت، ذہنی صلاحیتوں اور مجموعی مستقبل پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔
لہٰذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ وہ اس معاملے میں مکمل طور پر چوکس (vigilant) رہیں اور ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کے ساتھ تعاون کریں۔ اگر آپ کے علم میں کسی میڈیکل اسٹور یا فارمیسی کی جانب سے غیر قانونی طور پر نشہ آور یا غیر مجاز ادویات کی فروخت کا کوئی معاملہ آئے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کے ذریعے اس سنگین مسئلے پر قابو پایا جا سکے۔

سبحان فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ​
26/05/2026

سبحان فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک

Marwa Arabiyat PrestigeA fresh, spicy, citrusy, and woody fragrance inspired by Louis Vuitton Imagination.A sophisticate...
15/05/2026

Marwa Arabiyat Prestige
A fresh, spicy, citrusy, and woody fragrance inspired by Louis Vuitton Imagination.
A sophisticated scent to gift yourself or someone special.

Dr.SamadConsultant Dermatologist
06/05/2026

Dr.Samad
Consultant Dermatologist

ڈاکٹر عبدالصمدماہر امراض جلد و بالبروز دوشنبہ و چہار شنبہ از ساعت 6 بجے شام تا 8 بجے شام📍 Subhan Pharmacy & Cosmetics📞 0...
27/04/2026

ڈاکٹر عبدالصمد
ماہر امراض جلد و بال
بروز دوشنبہ و چہار شنبہ از ساعت 6 بجے شام تا 8 بجے شام
📍 Subhan Pharmacy & Cosmetics
📞 0334-7917012 | 081-2860988
"

میڈیکل اسٹورز مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر مذکورہ ادویات کی فروخت بند کریں۔ ان ادویات میں ممکنہ طور پر ا...
20/04/2026

میڈیکل اسٹورز مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر مذکورہ ادویات کی فروخت بند کریں۔ ان ادویات میں ممکنہ طور پر اجزاء کی غلط مقدار یا نامعلوم زہریلے مادے شامل ہو سکتے ہیں، جو مختلف طبی پیچیدگیوں اور سنگین صحت کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔
لہٰذا عوام کی صحت کے تحفظ کے پیشِ نظر اس ہدایت پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

Address

Balkhi Chowk, Abu Talib Road, Ali Abad, Block 4, Hazara Town
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:30 - 23:00
Tuesday 09:30 - 23:00
Wednesday 09:30 - 23:00
Thursday 09:30 - 23:00
Friday 09:30 - 23:00
Saturday 09:30 - 23:00
Sunday 09:30 - 23:00

Telephone

+923347917012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Pharmacy & Cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Subhan Pharmacy & Cosmetics:

Shortcuts

Share