25/08/2026
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، کوئٹہ
نرسنگ کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (NCAT-2026) کے لیے ٹیسٹ سینٹر کا انتخاب
نوٹ: یہ پورٹل صرف Nursing Colleges Admission Test Session-2026 کے امیدواروں کے لیے ہے۔
امیدوار اپنا ریکارڈ حاصل کرنے اور ٹیسٹ سینٹر کے انتخاب کے لیے وہی CNIC نمبر درج کریں جو داخلہ فارم جمع کرواتے وقت استعمال کیا گیا تھا۔
امیدوار اپنی پسند کا ٹیسٹ سینٹر 31 اگست 2026 تک منتخب یا تبدیل کر سکتے ہیں۔
پورٹل بند ہونے کے بعد کسی بھی صورت میں ٹیسٹ سینٹر تبدیل کرنے کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
جو امیدوار مقررہ وقت کے اندر اپنی پسند کے ٹیسٹ سینٹر کا انتخاب نہیں کریں گے، ان کا ٹیسٹ سینٹر BUMHS Quetta کی انتظامیہ خود مقرر کرے گی۔
ٹیسٹ سینٹر کے انتخاب کے لیے لنک:
https://bumhs.edu.pk/admissionapp/bsnadmission/center_selection.php