23/08/2026
پولیو سے بچاؤ کے لیے اہم پیغام
بی ایچ یو بھوسہ منڈی مشرقی بائی پاس نزد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کوئٹہ
صرف سکول اور مدرسہ کے بچوں کے لیے خصوصی مہم
31 اگست سے 4 ستمبر تک جاری رہنے والی OPV + FIPV مہم کے سلسلے میں تمام والدین سے اہم اپیل!
پولیو سے بچاؤ کی اس اہم مہم کو کامیاب بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیں، اپنے 5 سے 10 سال تک کے سکول اور مدرسہ کے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے:
سکول اور مدرسہ میں OPV کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔
FIPV کا حفاظتی انجیکشن بھی ضرور لگوائیں۔
اپنے بچوں کو پولیو سے بچائیں اور انہیں ایک صحت مند اور روشن مستقبل فراہم کریں۔
BHU BHOOSA MANDI QUETTA
People's Primary Healthcare Initiative(PPHI)-Balochistan.