03/10/2026
حمل کے دوران ہیپاٹائٹس بی 🤰🩺
حمل کے دوران ہیپاٹائٹس بی کی صورت میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے مناسب طبی معائنہ اور باقاعدہ نگرانی بہت اہم ہے۔
اس معلوماتی ویڈیو میں ڈاکٹر بصیر اچکزئی حاملہ خواتین میں ہیپاٹائٹس بی سے متعلق اہم معلومات، ضروری احتیاطی تدابیر اور بروقت طبی نگہداشت کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔