20/04/2026
📢 عوام الناس کے لیے اہم اطلاع جمعہ، 28 اگست 2026 کو
👨⚕️ ڈاکٹر عبداللہ خان کاکڑ ، کلینیکل اسپیشلسٹ ، قلعہ سیف اللہ کا خصوصی وزٹ کریں گے
🩺 اس دوران درج ذیل امراض کا معائنہ، مشورہ او علاج فراہم کیا جائے گا:
✔️ فالج اور لقوہ
✔️ کمر درد
✔️ گردن درد
✔️ گھٹنوں کا درد
✔️ جوڑوں کا درد
✔️ رگِ نساء (Sciatica)
✔️ سلپ ڈسک
✔️ کندھے کا درد اور فروزن شولڈر
✔️ سپورٹس انجریز
✔️ CP Child (بچوں کی پیدائشی معذوری)
✔️ آپریشن کے بعد بحالی (Rehabilitation)
✔️ پٹھوں کی کمزوری اور دیگر جسمانی تکالیف
📍 مقام: اتفاق میڈیکل سینٹر، نزد شیخ اختر کلینک، قلعہ سیف اللہ
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📞 رابطہ و اپائنٹمنٹ: 0313-8363582
تمام معزز مریض حضرات سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں اور اپنا نمبر پہلے سے بک کروائیں۔