15/03/2026
موجودہ علاقائی جنگی صورتحال کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان نے توانائی کی بچت کے لیے تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند رکھنے کی حکمتِ عملی اختیار کی ہے۔
اسی تناظر میں ہم نے بھی اپنے کلینک میں بائی موڈل (Bimodal) سروس شروع کر دی ہے۔
جو مریض حضرات ہسپتال آ سکتے ہیں، ان کا معائنہ معمول کے مطابق کلینک میں کیا جائے گا۔
اور جو مریض کسی وجہ سے ہسپتال نہیں آ سکتے، ان کے لیے آن لائن مشاورت کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔
رابطہ کریں:
📞 0331-4748667
📞 0333-7808846
ڈاکٹر کلیم اللہ بادینی
FACE (امریکہ) ایف اے سی ای
FCPS ایف سی پی ایس اینڈوکرائنولوجی — آغا خان ہسپتال کراچی
FCPS ایف سی پی ایسں میڈیسن — آغا خان ہسپتال کراچی
゚viralシalシ