Dr. Iqbal Psychiatrist

Dr. Iqbal Psychiatrist Consultant Psychiatrist
FCPS Psychiatry ( CPSP Karachi)
MBBS ( BMC )
EMDR (Psychotrauma) Therapist
ICAP Sub-Counsellor
CBT Therapist

08/08/2026

سوشل انزائٹی سہ تہ وائی؟
دا خلقو لہ مخہ خبرہ کول کی تکلیف یا ویرا؟

ڈپریشن میں وزن کم ہونے کی وجوہات: • بھوک میں کمی• کھانے میں دلچسپی ختم ہونا• کھانا بنانے کی طاقت نہ ہونا• کھانے کی خواہش...
07/08/2026

ڈپریشن میں وزن کم ہونے کی وجوہات:

• بھوک میں کمی
• کھانے میں دلچسپی ختم ہونا
• کھانا بنانے کی طاقت نہ ہونا
• کھانے کی خواہش نہ ہونا
• نیند اور روزمرہ روٹین میں خرابی

اور کبھی کبھار ڈپریشن میں وزن بڑھ بھی
جاتا ہے اس پر کسی اور دن بات کریں گے۔۔
انشاءاللہ۔

ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
کنسلٹنٹ سائیکیٹریسٹ
ماہر امراض نفسیات و جنسیات
شعبہ نفسیات بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ

بہتر یہی ہے کہ خود پر توجہ دی جائے۔۔
06/08/2026

بہتر یہی ہے کہ خود پر توجہ دی جائے۔۔


05/08/2026

ڈپریشن او جسمانی علامات؟
مریض کم وقت سائیکیٹریسٹ تہ رازی؟

Generalized Anxiety Disorder
31/07/2026

Generalized Anxiety Disorder

ذہنی آزمائش میں مبتلا  لوگوں کی مدد ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان کی  مدد کرنا سب سے زیادہ گھر والوں کی ذمہ داری ہے۔۔
30/07/2026

ذہنی آزمائش میں مبتلا لوگوں کی مدد ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان کی مدد کرنا سب سے زیادہ گھر والوں کی ذمہ داری ہے۔۔

29/07/2026

ڈپریشن سہ وجوہات دی؟
کم کیمیکل پہ دماغ کی بے ترتیبہ سی؟
دا بچپن کم شائ ڈپریشن کوائ سی؟

28/07/2026

دا معدہ گیس یا ذہنی بیماری؟
علاج باوجود معدہ ولی نہ سمیژی؟

مردانہ کمزوری یا مردوں میں کونسے جنسی مسائل ہوتے ہیں؟ :• جنسی خواہشات کی کمی• عضو تناسل میں سختی نہ ہونا• خوشی محسوس نہ ...
26/07/2026

مردانہ کمزوری یا مردوں میں کونسے جنسی مسائل ہوتے ہیں؟

:

• جنسی خواہشات کی کمی

• عضو تناسل میں سختی نہ ہونا

• خوشی محسوس نہ ہونا

• جلدی فارغ ہونا

• انزال کا بے اختیار نکل جانا

• رات کو اح**ام ہونا

یہ تمام مسائل قابل علاج ہے

بروقت تشخیص اور صحیح رہنمائی سے مریض ٹھیک ہوسکتا ہے

کنسلٹنٹ سائیکیٹریسٹ
ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
ماہر امراض نفسیات، منشیات و جنسیات
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس سائیکیٹری
شعبہ نفسیات بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ

#

⚠️ ڈسکلیمر:
یہ پوسٹ صرف جنسی صحت (Sexual Health) سے متعلق آگاہی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ اس کا مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا اور بروقت مناسب طبی رہنمائی کی ترغیب دینا ہے۔ یہ مواد صرف بالغ افراد (18 سال یا اس سے زیادہ عمر) کے لیے ہے، بچوں کے لیے نہیں۔ اگر آپ کو جنسی صحت سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہے تو مستند ماہرِ نفسیات یا ڈاکٹر سے براہِ راست مشورہ کریں۔

22/07/2026

مردانہ کمزوری کے اقسام؟
مردانہ کمزوری کا علاج؟
مردانہ کمزوری کی وجوہات؟





Disclaimer

This post is intended for mental health awareness and sexual health education only. It is not a substitute for professional medical advice, diagnosis, or treatment. Every individual is different, and information shared here may not apply to everyone.

If you or someone you know is experiencing significant psychological distress, thoughts of self-harm, or a mental health emergency, please seek immediate help from a qualified mental health professional or your nearest emergency service.

Consultant Psychiatrist
Dr. Iqbal Khan Kakar,
FCPS Psychiatry, MBBS

Address

Psychiatry Department(BIPBS) , BMCH
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Iqbal Psychiatrist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Iqbal Psychiatrist:

Shortcuts

Share