Dr. Iqbal Psychiatrist

Dr. Iqbal Psychiatrist Consultant Psychiatrist
FCPS Psychiatry ( CPSP Karachi)
MBBS ( BMC )
EMDR (Psychotrauma) Therapist
ICAP Sub-Counsellor
CBT Therapist

09/09/2026

پینک اٹیک یا زڑہ دورہ؟
پینک اٹیک علامات سہ دی؟

ڈپریشن میں جنسی مسائل عام طور پر ڈپریشن میں یہ جنسی مسائل ہوتے ہیں۔• جنسی خواہش میں کمی• جنسی تعلق میں دلچسپی اور لطف می...
05/09/2026

ڈپریشن میں جنسی مسائل

عام طور پر ڈپریشن میں یہ جنسی مسائل ہوتے ہیں۔
• جنسی خواہش میں کمی
• جنسی تعلق میں دلچسپی اور لطف میں کمی
• مردوں میں عضو تناسل کی سختی کا مسئلہ
• خواتین میں جنسی تحریک اور اطمینان میں کمی
• انزال میں تاخیر یا دیگر جنسی مسائل

یہ معلومات ذہنی صحت کے بارے میں عام
کرنے کے لیے دی جاتی ہے۔

انشاءاللہ اس ہفتہ اور اتوار یعنی 5 اور 6 ستمبر کو لورالائی میں صبح 10 بجے سے 3 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔اڈریس اور...
03/09/2026

انشاءاللہ اس ہفتہ اور اتوار
یعنی 5 اور 6 ستمبر کو لورالائی میں
صبح 10 بجے سے 3 بجے تک
مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

اڈریس اور رابطہ نمبر:

ڈاکٹر محمد شاہ ہسپتال
نزد کارتوس چوک پولیس کینٹین لورالائی

رابطہ نمبر
0333 5893954

وسواس سے نجات کا احساسوسواس کے مریض جب صحت یاب ہونے لگتے ہیں تو انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ایک بہت بڑے عذاب سے نکل...
01/09/2026

وسواس سے نجات کا احساس

وسواس کے مریض جب صحت یاب ہونے لگتے ہیں تو انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ایک بہت بڑے عذاب سے نکل آئے ہوں۔

وہی بار بار آنے والے خیالات، بے چینی، شک
اور ذہنی کشمکش جو کبھی زندگی کو مشکل بنا دیتی تھی، علاج کے بعد آہستہ آہستہ کم ہونے لگتی ہے۔

وسواس قابلِ علاج ہے۔
امید نہ چھوڑیں، بروقت علاج حاصل کریں۔

ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ
شعبہ نفسیات بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ

کوئٹہ کلینک ایڈریس:

ڈاکٹر نزیر ارتھرائٹس کیرئر سینٹر
فتح محمد روڈ نزد لہڑی سجی مسجد روڈ کوئٹہ۔

وقت اور دن :

سوموار سے ہفتہ تک
شام 4:30 سے رات 9:00 بجے تک

رابطہ نمبر :
کلینک اور آنلائن
03448086409

مریضہ کہتی ہے:"میرے دماغ میں ہر وقت بحث چلتی رہتی ہے۔"یہ کیفیت وسواس (OCD) میں دیکھی جا سکتی ہے۔• ذہن میں بار بار اور غی...
31/08/2026

مریضہ کہتی ہے:

"میرے دماغ میں ہر وقت بحث چلتی رہتی ہے۔"

یہ کیفیت وسواس (OCD) میں دیکھی جا سکتی ہے۔

• ذہن میں بار بار اور غیر ضروری خیالات آتے رہتے ہیں۔

• مریض ایک نہ ختم ہونے والی ذہنی بحث میں الجھ جاتا ہے۔

• بار بار سوچنے کے باوجود کوئی حتمی جواب نہیں ملتا۔

• مریض ان خیالات سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن ذہن دوبارہ وہیں چلا جاتا ہے۔

• یہ کیفیت ذہنی تھکن، بے چینی اور پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔

یاد رکھیں:

وسواس صرف زیادہ سوچنے کا نام نہیں،
یہ ایک قابلِ علاج ذہنی بیماری ہے۔

کنسلٹنٹ سائیکیٹریسٹ
ڈاکٹر اقبال خان کاکڑ
شعبہ نفسیات بی ایم سی

وسواس کی بیماری کے اقسام۔۔
31/08/2026

وسواس کی بیماری کے اقسام۔۔

29/08/2026

دا انزائٹی علامات؟
جسمانی علامات او دا انزائٹی تعلق۔۔

کل اتوار لورالائی میں کلینک بند رہے گی۔۔
29/08/2026

کل اتوار لورالائی میں کلینک بند رہے گی۔۔

ہر جمعہ کے دن قلعہ سیف اللہ میں کلینک انشاءاللہ  #اڈریسمین نیشنل ہاوے طیب میڈیکل نزد نیو کوئٹہ لیبارٹری سیول ہسپتال قلعہ...
26/08/2026

ہر جمعہ کے دن قلعہ سیف اللہ میں کلینک انشاءاللہ

#اڈریس

مین نیشنل ہاوے طیب میڈیکل
نزد نیو کوئٹہ لیبارٹری سیول ہسپتال
قلعہ سیف اللہ

:

03184741636
03116562016

Address

Psychiatry Department(BIPBS) , BMCH
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Iqbal Psychiatrist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Iqbal Psychiatrist:

Shortcuts

Share