Dr Ruquiya Saeed Hashmi

Dr Ruquiya Saeed Hashmi Pakistani Politician who was a member of provincial assembly of Balochistan from May 2013 to May 2018

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَانتہائی افسوس اور غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عاشق حسین فرزند کربلائی صاد...
04/08/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

انتہائی افسوس اور غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عاشق حسین فرزند کربلائی صادق علی مرحوم داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ مرحوم، نوروز علی، ابراہیم صادق اور ڈاکٹر رقیعہ ہاشمی صادقہ (وزیر خزانہ حکومت بلوچستان) کے برادرِ گرامی تھے۔ مرحوم کی رحلت نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے تمام مومنین سے عاجزانہ درخواست ہے کہ نمازِ وحشتِ قبر ادا فرما کر مرحوم کی مغفرت اور بلندیِ درجات کے لیے دعا کریں۔

13/07/2025
06/07/2025

حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی!

06/07/2025

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَبا عَبْدِاللّهِ وَ عَلَى الاَرْواحِ الَّتى حَلَّتْ بِفِنآئِكَ عَلَيْكَ مِنّى سَلامُ اللّهِ اَبَداً ما بَقيتُ وَ بَقِىَ اللَّيْلُ وَ النَّهارُ وَلا جَعَلَهُ اللّهُ اخِرَالْعَهْدِ مِنّى ..

05/07/2025

شاہ است حسین بادشاہ است حسین دیں است حسین دیں پناہ است حسین سرداد نہ داد دست دردست یزید حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین

کیپٹن ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی سابق وزیر خزانہ بلوچستان وائس چیئرمین ہزارہ قومی جرگہ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ایک ایس...
24/06/2025

کیپٹن ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی سابق وزیر خزانہ بلوچستان
وائس چیئرمین ہزارہ قومی جرگہ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ایک ایسی جنگ میں شکست ہوئی ہے جس کا آغاز اس نے امریکہ، بھارت اور تقریباً تمام مغربی ممالک کی مکمل فوجی، سفارتی اور سیاسی حمایت سے شروع کیا تھا، ایران جنگ جیت چکا ہے! غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی، اس کے حامیوں کی اسرائیل کے خلاف کسی بھی اور خاص طور پر کسی مسلم ریاست کی پچھلی نصف صدی میں یہ سب سے اہم فتح ہے، اسے الفاظ کے بجائے عمل سے روکا جائے۔

Address

Quetta Cantt
Quetta
87800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ruquiya Saeed Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category