Saif Ur Rahman

Website

Saif Ur Rahman I am Saif Ur Rahman, psychology student at GCUF. On “Saif Psych insights,” I explore hidden daily mistakes you often don’t notice.

Learn: overthinking, anger issues, negative self-talk, social media addiction, fear of failure & low confidence etc.

28/09/2026

ہم فیصلہ کیوں نہیں کر پاتے؟
کھانے میں کیا منگواؤں؟ نوکری چھوڑوں یا نہیں؟ شادی کے لیے ہاں کہوں یا نہ؟ 🤔
اگر آپ بھی چھوٹے بڑے فیصلوں میں الجھ کر وقت ضائع کر دیتے ہیں تو اس ویڈیو میں جانیں کہ دماغ فیصلے سے کیوں گھبراتا ہے، ساتھ ہی ایک آسان مشق سیکھیں جو آج ہی آزما سکتے ہیں۔ ✅
💬 کمنٹ میں بتائیں: آپ کا کون سا فیصلہ سب سے زیادہ رکا ہوا ہے؟
📤 یہ ویڈیو اس دوست کو بھیجیں جو ہمیشہ کہتا ہے "ابھی سوچ رہا ہوں"۔
🔔 نفسیات پر مزید ویڈیوز کے لیے فالو کریں۔
⚠️ ڈسکلیمر
یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور آگاہی کے مقصد کے لیے ہے۔ یہ کسی ماہرِ نفسیات یا معالج سے مشورے یا علاج کا متبادل نہیں۔ اگر فیصلے نہ کر پانا یا مسلسل بے چینی آپ کی نیند، پڑھائی، کام یا رشتوں کو متاثر کر رہی ہو تو کسی مستند ماہرِ نفسیات سے رجوع کریں۔
#️⃣ ہیش ٹیگز
#نفسیات

Today, an amazing meeting with JDS cabinet.
21/09/2026

Today, an amazing meeting with JDS cabinet.

نام کے ساتھ پکارنے کی طاقت۔ جب ہم گفتگو کے دوران کسی کو اس کے نام کے ساتھ پکارتے ہیں تو یہ عمل اسے اپنائیت اور قدرومنزلت...
20/09/2026

نام کے ساتھ پکارنے کی طاقت۔ جب ہم گفتگو کے دوران کسی کو اس کے نام کے ساتھ پکارتے ہیں تو یہ عمل اسے اپنائیت اور قدرومنزلت کا احساس دلاتا ہے اس کے برعکس نام کو بھولنا اسے نظر انداز اور غیر اہم محسوس کرا سکتا ہے

خاموشی کی طاقت – ایک سوال پوچھیں، پھر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر خاموش ہو جائیں — لوگ خاموشی میں بے چینی محسوس کرتے ہیں او...
18/09/2026

خاموشی کی طاقت – ایک سوال پوچھیں، پھر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر خاموش ہو جائیں — لوگ خاموشی میں بے چینی محسوس کرتے ہیں اور اکثر اسے ختم کرنے کے لیے مزید باتیں شیئر کرنے لگ جاتے ہیں۔












نئی عادت کو بنانے کی مدت۔ایک نئی عادت کو بنانے میں تقریباً 66 دن لگتے ہیں مگر کچھ لوگوں میں یہ عمل 18 دن جبکہ کچھ لوگوں ...
17/09/2026

نئی عادت کو بنانے کی مدت۔
ایک نئی عادت کو بنانے میں تقریباً 66 دن لگتے ہیں مگر کچھ لوگوں میں یہ عمل 18 دن جبکہ کچھ لوگوں میں زیادہ سے زیادہ 254 دن تک بھی جاری رہ سکتا ہے۔ یہ مدت اشخاص اور مختلف عادات کی نوعیت پر منحصر ہوتی ہے۔

03/09/2026

موضوع: خاموش انسان شیطانی پکڑ میں… مگر کیسے؟
ہمارے ارد گرد موجود کئی لوگ تنہائی کی خاموش سوچوں کا شکار ہوتے ہیں مگر وہ پہچان بھی نہیں پاتے کہ یہ شیطان کی چال ہے۔

اگلی ویڈیو کس موضوع پر ہو یا اپ کس نفسیاتی بیماری کا شکار ہے کمنٹ میں ضرور لکھیں

اس ویڈیو کو ہر ایک بھائی جو تنہائی کی خاموش سوچوں کا شکار ہو ان تک ضرور پہنچائے

Social handles:
‎Facebook:https://www.facebook.com/profile.php?id=61584211460016&mibextid=ZbWKwL
‎
‎Linkedin:https://www.linkedin.com/in/saif-ur-rehman-a045a5387?utm_source=share_via&utm_content=profile&utm_medium=member_android
‎
‎Whatsapp:+923082131849
‎Instagram:https://www.instagram.com/saifvisualizer?igsi=MWFoMGg1bmYwdnRtbg==
‎
#خاموشانسان #شیطانیوسوسے #شیطان #وسوسے

28/08/2026

موضوع: شیطان نماز کی ریاکاری کیسے کرواتا ہے

کیا شیطان نیکی کے ذریعے بھی انسان کو گمراہ کر سکتا ہے؟
یہ مختصر اسلامی نفسیاتی کہانی دکھاتی ہے کہ کس طرح ریاکاری کے وسوسے عبادت کی نیت کو متاثر کر سکتے ہیں۔
عبادت صرف اللہ کے لیے — کیونکہ اصل نیکی اخلاص ہے۔

Disclaimer!

یہ ویڈیو تعلیمی اور آگاہی کے مقصد کے لیے بنائی گئی ایک تخلیقی کہانی ہے۔ شیطان اور اس کے چیلوں کے مناظر علامتی / fictional visualization ہیں۔ اس کا مقصد کسی فرد عالم یا مذہبی مکتب فکر کی توہین کرنا نہیں۔ دینی احکام اور تفصیلی مسائل کے لیے مستند علماء اور معتبر اسلامی مصادر سے رجوع کریں
Social handles:
‎Facebook:https://www.facebook.com/profile.php?id=61584211460016&mibextid=ZbWKwL
‎
‎Linkedin:https://www.linkedin.com/in/saif-ur-rehman-a045a5387?utm_source=share_via&utm_content=profile&utm_medium=member_android
‎
‎Whatsapp:+923082131849
‎Instagram:https://www.instagram.com/saifvisualizer?igsi=MWFoMGg1bmYwdnRtbg==

#شیطان #نماز #ریا #ریاکاری
#اسلامشهر #اخلاص #نیت #وسوسی

27/08/2026
25/08/2026

موضوع: شیطان سے پائے ہمیشہ کی آزادی

کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطان انسان کو ہمیشہ براہِ راست نہیں بہکاتا، بلکہ وسوسوں، سوچوں اور خواہشات کے ذریعے اس کے ذہن کو متاثر کرنے کی کوشش کرتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم سمجھیں گے کہ منفی وسوسوں کو کیسے پہچانا جائے، اپنی سوچوں سے ذہنی فاصلہ کیسے رکھا جائے، اور اپنے نفس کو پاک کرنے کی کوشش کیسے کی جائے۔
یاد رکھیے: ہر سوچ آپ نہیں ہیں۔ آپ وہ ہیں جو اپنی سوچ کو دیکھتا، جانچتا اور انتخاب کرتا ہے۔
اگر یہ ویڈیو آپ کے لیے مفید ہو تو اسے دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️
🔖 Hashtags
#شیطان #وسوسے #نفس #اسلام

02/03/2026

Understanding confidence around authority problems.

Address

Killi Randozai Aghbarg Samungli Road
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share