Nijat Center

Nijat Center 03188890435 بلوچستان کا سب سے معتبر اور بڑا ادارہ ہےجہاں نشہ کے عادی افرادکاعلاج،دینی تربیت اور ہنرسکھایاجاتا ہے03188100033

18/08/2026

゚viralシ ゚viralシfypシ゚03188890435

17/08/2026

Nadir Khan Wali fans Wali Sport Quetta ゚viralシfypシ゚03188890435

16/08/2026

03188890435 ゚viralシfypシ゚

16/08/2026
13/08/2026

Fy #03188890435

12/08/2026

سید حاجی کفایت اللہ آغا کا کہنا ہے کہ آج کے نوجوانوں کو بُرے ماحول اور غلط دوستوں سے دور رکھنے کے لیے کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اسی مقصد کے تحت نجات سینٹر میں کھیلوں کا سامان فراہم کیا گیا ہے، تاکہ نوجوان صحت مند سرگرمیوں میں مصروف رہیں، اپنی سوچ کو مثبت بنائیں اور زندگی میں ایک نئی سمت اختیار کریں۔

آغا صاحب کا پیغام ہے کہ نوجوانوں کو صرف نصیحت نہیں، بلکہ اچھا ماحول اور مثبت مصروفیات بھی فراہم کرنا ضروری ہے۔ اگر ہم اپنی طرف سے کسی ایک نوجوان کی سوچ بدلنے اور اسے غلط راستے سے بچانے میں کامیاب ہو جائیں، تو یہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔03188890435

11/08/2026

آغا جان کا 15 سالہ تجربہ:
منشیات میں مبتلا افراد کی زندگی کا جائزہ لیا جائے تو اکثر نشے کی ابتدا گھر کے ماحول اور تربیت سے ہوتی ہے۔ آغا جان کے تجربے کے مطابق 100 میں سے تقریباً 80 فیصد کیسز میں گھر کا ماحول اور والدین کی تربیت اہم کردار ادا کرتی ہے۔
بچوں کو وقت، محبت اور اچھی تربیت دیں، تاکہ وہ نشے سے محفوظ رہیں۔03188890435

08/08/2026

゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚03188890435

Address

QUETTA
Quetta
87800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nijat Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category