Dr Riaz ul Haque

Call Website Contact the practice

Dr Riaz ul Haque Providing service to the people about child health and disease

مچھر کے کاٹنے سے جو بیماریاں پھیلتی ہیں ان میں ملیریا اور ڈینگی اہم ہیں جو ہمارے علاقے میں زیادہ ھوتی ہیں۔ان کا پہترین ع...
14/11/2026

مچھر کے کاٹنے سے جو بیماریاں پھیلتی ہیں ان میں ملیریا اور ڈینگی اہم ہیں جو ہمارے علاقے میں زیادہ ھوتی ہیں۔
ان کا پہترین علاج مچھر کے کاٹنے سے بچنے کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہے

13/11/2026

رحیم یار خان کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض الحق | پرانی کھانسی اور نمونیا کا علاج

#نمونیا

بچوں کی تربیت میں ماں باپ کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ بچوں کی اچھی تربیت صرف نصیحت سے نہیں بلکہ والدین کے اپنے کردار، رویے...
13/11/2026

بچوں کی تربیت میں ماں باپ کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ بچوں کی اچھی تربیت صرف نصیحت سے نہیں بلکہ والدین کے اپنے کردار، رویے اور عمل سے ہوتی ہے۔ والدین کو چاہیے کہ بچوں کو بچپن ہی سے اچھے اخلاق، ادب، احترام، سچ بولنے اور دوسروں کے ساتھ محبت سے پیش آنے کی تعلیم دیں۔
ماں باپ کا آپس کا رویہ بھی بچوں کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔ بچوں کو وقت دیں، ان کی بات سنیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں اور محبت کے ساتھ ان کی رہنمائی کریں۔ یاد رکھیں، آج کی اچھی تربیت ہی کل کے ایک کامیاب اور ذمہ دار انسان کی بنیاد ہے۔

13/11/2026
12/11/2026

اسموگ بچوں کی صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے؟ والدین یہ احتیاط ضرور کریں!

#اسموگ #احتیاطی

بچوں کو دھوپ کتنی دیر لگوانی چاہیے
12/11/2026

بچوں کو دھوپ کتنی دیر لگوانی چاہیے

11/11/2026

رحیم یار خان کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض الحق |

#

بچوں کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوا دینا کتنا نقصان دہ ہے؟
11/11/2026

بچوں کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوا دینا کتنا نقصان دہ ہے؟

10/11/2026

رحیم یار خان کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض الحق

Child Specialist | Chest Infection Specialist

بچوں میں سینے کے انفیکشن، نمونیا، مسلسل کھانسی اور سانس کی بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لیے طبی مشاورت اور رہنمائی۔

📍 اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان

#نمونیا

Address

Dr. Riaz-ul/haq Chid Specialist Ismael Hospital Rahim Yar Khan Front Of Shaikh Zayed Emergency
Rahim Yar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Riaz ul Haque posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Riaz ul Haque:

Shortcuts

Share