Dr Samiullah Chandio

Dr Samiullah Chandio Respect Others so that you will be Respected.

قرآن مجید کی سورۃ المومنون (آیات 12 تا 14) میں ان مراحل کو اس طرح بیان کیا گیا ہے:"اور البتہ ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے...
12/05/2026

قرآن مجید کی سورۃ المومنون (آیات 12 تا 14) میں ان مراحل کو اس طرح بیان کیا گیا ہے:
"اور البتہ ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا۔ پھر ہم نے اسے ایک محفوظ جگہ (رحمِ مادر) میں نطفہ بنا کر رکھا۔ پھر ہم نے اس نطفہ کو علقہ (خون کا لوتھڑا جو جونک کی طرح چمٹ جاتا ہے) بنایا، پھر ہم نے اس علقہ کو مضغہ (گوشت کی بوٹی جس پر دانتوں کے نشان ہوں) بنا دیا، پھر ہم نے اس مضغہ سے ہڈیاں بنائیں، پھر ہم نے ان ہڈیوں پر گوشت چڑھایا، پھر ہم نے اسے ایک دوسری ہی صورت میں پروان چڑھایا۔ پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ جو سب سے بہتر پیدا کرنے والا ہے۔"

قرآنی اصطلاحات اور تصویر کے مراحل

تصویر میں دکھائے گئے ہفتوں کے حساب سے قرآنی مراحل کو اس طرح سمجھا جا سکتا ہے:

نطفہ (Sperm/Zygote): یہ آغاز ہے جب زندگی کی بنیاد پڑتی ہے (تصویر میں ہفتہ 1 سے 3 کے قریب)۔

علقہ (Leech-like Clot): ہفتہ 5 اور 6 کے گرد جب جنین رحم کی دیوار سے چمٹ جاتا ہے اور اس کی شکل ایک جونک جیسی ہوتی ہے۔

مضغہ (Chewed-like lump): ہفتہ 8 سے 12 کے درمیان، جب اعضاء کی ابتدائی شکل بننا شروع ہوتی ہے اور یہ گوشت کے ایک ٹکڑے کی مانند لگتا ہے۔

عظام (Bones): ہڈیوں کا ڈھانچہ بننا شروع ہوتا ہے۔

لحم (Flesh/Muscles): ہڈیوں پر پٹھے اور گوشت چڑھنا (ہفتہ 13 سے 20 تک کے مراحل)۔

خلقاً آخر (Another Creation): جب اس میں روح پھونکی جاتی ہے اور وہ مکمل انسانی شکل اختیار کر لیتا ہے (تصویر کے آخری مراحل)۔

ایک اہم نکتہ:

قرآن پاک میں ایک اور جگہ سورۃ الحج (آیت 5) میں گوشت کی بوٹی (مضغہ) کے بارے میں فرمایا گیا کہ وہ "مُخَلَّقَةٍ وَغَيْرِ مُخَلَّقَةٍ" (کچھ بنی ہوئی اور کچھ ادھوری) ہوتی ہے، جو بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ تصویر میں ابتدائی ہفتوں میں اعضاء کی غیر واضح شکل نظر آتی ہے۔

یہ آیات 1400 سال پہلے نازل ہوئیں جب مائیکروسکوپ یا الٹرا ساؤنڈ جیسی کوئی ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی، اسی لیے بہت سے لوگ اسے ایک عظیم معجزہ قرار دیتے ہیں۔

08/04/2026

Great Work Done by PM Shahbaz Sharef and CDF Asim Munir.
Stopping the war is highly appreciated work.

Shabash Pakistan
Zindabad Pakistan

آئی پی ایل کھیلنے کیلئے بھارت میں موجود افغانی کرکٹر راشد سے  آئی پی ایل شو میں سوال ہوا جہاں دنیا بھر کے دیگر کرکٹر بھی...
25/03/2026

آئی پی ایل کھیلنے کیلئے بھارت میں موجود افغانی کرکٹر راشد سے آئی پی ایل شو میں سوال ہوا جہاں دنیا بھر کے دیگر کرکٹر بھی موجود تھے سوال ہوا کہ دنیا کا تیزرفتار باولر کونسا ہے جس پر راشد نے کہا بھارت کابھمرا جس پر بھارت کے محمد سراج سمیت سب نے قہقہے لگائے بلکہ سراج کی تو ہنسی روک نہیں رہی تھی، صحافی نے کہا میرا سوال یہ ہے کہ آج تک دنیا میں سب سے تیز گیند باز کون آیا ہے جس نے سب سے تیز گیند پھنکی ہے یہی سوال ہوا بھارت کےفاسٹ باولر محمد سراج سے ہوا تو سراج نے جواب دیا شعیب اختر کا پہلا نمبر اور بریٹ لی دوسرے نمبر پر ہے
یعنی یہ پتہ راشد کو بھی تھا کہ آج تک کسی ماں نے وہ بیٹھا پیدا نہیں کیا جو شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ سکے لیکن اس نے صرف اس ڈر سے شعیب کانام نہیں لیا کہ ایسا نہ ہو اگلے سیزن میں آئی پی ایل سے ہاتھ دھونا پڑجائے اس وجہ سےبھارتیوں کو خوش کرنے کیلئے بھمرا کانام لیا اور یہ الٹا اس کے گلے پڑگیا اور سب اس پر ہنس گئے بھمرا سے زیادہ رفتار تو پاکستان کے نسیم شاہ کا ہے

Plastic Surgery Transformation
18/01/2026

Plastic Surgery Transformation

ٹرمپ نے اپنی باقی زندگی چیچہ وطنی میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا 😑
18/12/2025

ٹرمپ نے اپنی باقی زندگی چیچہ وطنی میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا 😑

07/12/2025

Imran Ahmad Khan Niazi

Truly Said
18/11/2025

Truly Said

16/06/2025

A long time didn't see Khan.

Address

Pakka Laran Tehsil Liaqat Pur
Rahimyar Khan
16400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Samiullah Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category