04/04/2026
مریض کی اجازت سے شئیر کیا گیا
22 سال کا نوجوان
ایکسیڈنٹ کے بعد دونوں کولہے ختم ہو گئیے کئی سال سے بستر پر۔
زندگی جیسے رک سی گئی تھی… نہ چلنا، نہ پھرنا، نہ خواب۔
لیکن کہتے ہیں "جہاں چاہ وہاں راہ"
ہم نے Total Hip Replacement (THR)کیا۔
آج وہ مریض اپنے قدموں پر کھڑا ہے…
چل رہا ہے…
مسکرا رہا ہے…
زندگmی کی طرف واپس آ رہا ہے۔
From Bed to Walking Again That’s the power of Hip Replacement...
سچ ہی کہا ہے:
"اندھیری رات کے بعد سحر ضرور آتی ہے" ✨
یہ صرف سرجری نہیں…
یہ ایک نئی زندگی کا آغاز ہے۔