09/08/2025
pak-islamabad allergy camp at City Hospital
16 اگست کو بروز ہفتہ صبح 9 سے 2 بجے پاکستان اسلام آباد میں الرجی کیمپ ہوگا۔
دمہ، کھانسی، نزلہ، زکام، دھول، مٹی، خارش کا علاج کیا جائے گا۔
اہم ہدایت: چیک اپ سے 3 دن پہلے الرجی کی کوئی دوا استعمال نہ کریں۔
رابطے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔