Sunny Rishta Service All Pakistan سُنّی رِشتہ سروس

Sunny Rishta Service All Pakistan سُنّی رِشتہ سروس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sunny Rishta Service All Pakistan سُنّی رِشتہ سروس, Marriage Therapist, Sadiqabad, Rahimyar Khan.

یہ پیج مَسلَـک اہلسُنّت کے اِسلامی بھائی، بہنوں کے رشتوں کیلئے ہے، اس پیج کے ذریعے آل پاکستان سُنّی رِشتہ سروِس کے آفیشل واٹس اپ چینل تک رسائی حاصل کریں بذریعہ واٹس اپ نمبر 03110164872

12/09/2025
02/09/2025

🌟 پیج کا مقصد:
💖 سُنّی خواتین و حضرات کے رِشتوں میں آسانی کیلئے ایک واٹس اپ چینل " آل پاکستان سُنّی رِشتہ سروِس" کے نام سے بنایا گیا ہے، یہ پیج اُس چینل کی پروموشن کیلئے ہے
🍂 اِس پیج پر مذکورہ واٹس اپ چینل کو فالو کرنے یا رجسٹریشن سے پہلے کسی قسم کے تحفّظات، اِشکالات یا سوالات کے جوابات پیش کیے جائیں گے

❣️مذکورہ واٹس اپ چینل کا مقصد👇
🇵🇰 آل پاکستان سُنّی رشتہ سروس✨
🌟 یہ چینل مَسلَـک اہلسنّت کے اسلامی بھائی، بہنوں کے رشتوں کیلئے ہے🌷
🌹 اس چینل کا مقصد اِس پُرفتن دور میں سُنّی مسلمانوں کو، بدعقیدہ و بدمذہب رشتوں کی گمراہی اور شر سے بچاکر خوش عقیدہ و ہم مسلک رشتوں میں جوڑنے کیلئے سہولت فراہم کرنا ہے💫
💞 آسان الفاظ میں اس چینل کا مقصد آپکو آپکے مَسلَـک سے جوڑنا ہے، اور جن بہنوں ، بھائیوں کی شادیاں نہیں ہورہی یا اچھے رشتے نہیں مِل رہے، ان کیلئے آسانی پیدا کرنا💫
🪀 پاکستانی سُنّی مسلمان پاکستان کے ہر شہر سے، بلکہ دنیا کے کسی بھی کونے سے شامل ہوسکتے ہیں💫
⭕ مزید معلومات کے لیے رابطہ فرمائیں
Contact Us:
03110164872

Address

Sadiqabad
Rahimyar Khan
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny Rishta Service All Pakistan سُنّی رِشتہ سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share