27/06/2026
---
🌿 ڈاکٹرز ہسپتال ہیڈ راجکان میں غذائی مشاورت کی سہولت 🌿
ڈاکٹر منیبہ غفار
کنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ اینڈ کلینیکل ڈائٹیشن
صحت مند زندگی کی شروعات متوازن غذا سے ہوتی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے اہل خانہ درج ذیل مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو اب ماہر غذائیت سے رہنمائی حاصل کریں۔
✅ وزن میں کمی یا اضافہ
✅ ذیابیطس (شوگر)
✅ ہائی بلڈ پریشر
✅ کولیسٹرول
✅ PCOS / PCOD
✅ خون کی کمی (انیمیا)
✅ جگر، گردوں اور دل کے مریضوں کے لیے غذائی مشورہ
✅ تھائرائیڈ کے مسائل
✅ حمل اور بعد از زچگی غذائی رہنمائی
✅ بچوں کی نشوونما اور غذائیت سے متعلق مشاورت
📍 مقام: ڈاکٹرز ہسپتال، بلال گارڈن، ہیڈ راجکان
🕓 اوقات: ہر ہفتہ شام 4:00 بجے
📞 رابطہ: 0308-7179135
صحت مند غذا، صحت مند زندگی!
آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔