02/12/2024
SMALL BREASTS
پستانوں کا چھوٹا رہ جانا ۔
HOMOEOPATHETY IS THE SAFEST AND MOST EFFECTIVE WAY OF TREATMENT
اس صورت میں پستان عمومی سائز سے چھوٹے رہ جاتے ہیں اور نسوانی حسن میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔
یہ عارضہ جنسی غدودوں میں کمزوری سے پیدا ہوتا ہے۔ جس سے چھاتیوں کی افزائش میں کمی رہ جاتی ہے۔
چھاتیاں چھوٹی رہ جاتی ہیں اور سکڑی ہوئی ہوتی ہیں اور بعض عورتوں میں تو پستان بالکل نظر نہیں آتے جس سے ان کی خوبصورتی بالکل ختم ہو جاتی ہے۔
سابل سیر ولاتا : پستانوں کے چھوٹے ہونے کی صورت میں یہ دوا خاص کارگر ہوتی ہے۔ تنہا یا کسی اور مناسب دوا کے ساتھ یکے بعد دیگرے استعمال مفید ہے۔
کلکیریا فاس : نشوونما میں کسی بھی قسم کا نقص پیدا ہو جانے کی صورت میں یہ دوا بھی مفید ہے۔
مذید ہومیوپیتھیک ادویات:
IODUM
CONIUM
NUX MOSCHATA
KALI IODIDE
Homeopath Dr Zafar Abbas