21/06/2026
جسم میں سوجن کا علاج گھر سے کرو ایک کپ نیم گرم پانی اس میں ایک چمچ ملٹھی پاؤڈر مکس کر کے رکھ دیں صبح نہار منہ چھان کر پی لیا کرے کم از کم 7 دن معدے کی سوجن ذخم میں مفید ہے آنتوں کی سوجن میں مجرب نسخہ ہے وہ بھی آسان گھریلو انشاء اللہ شفاء ملے گی