Travel with Asif

Travel with Asif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with Asif, Doctor, Rawalpindi.

🌿 ہمارا یہ پیج شمالی علاقوں سے محبت کرنے والوں کے لیے ہے۔ 🏔️

اگر آپ کو سیر و سیاحت، خوبصورت وادیوں، پہاڑوں، جھیلوں اور قدرتی مناظر سے لگاؤ ہے، تو آپ بالکل درست جگہ پر ہیں۔

اگر آپ بھی ٹریول کے شوقین ہیں تو ہمارا پیج ضرور فالو کریں❤️‍🩹❤️‍🩹

06/08/2026
04/08/2026

BARISH❤️

With Younger Brother❤️‍🩹❤️‍🩹
30/07/2026

With Younger Brother❤️‍🩹❤️‍🩹

26/07/2026

Pindi #بارش

24/07/2026

#بارش #

❤️ آئی لو نَتھیا گلی ❤️نَتھیا گلی ایک ایسی خوبصورت جگہ ہے جسے تقریباً ہر سیاح جانتا ہے، کیونکہ یہی اس کی رونقوں کا مرکز ...
23/07/2026

❤️ آئی لو نَتھیا گلی ❤️

نَتھیا گلی ایک ایسی خوبصورت جگہ ہے جسے تقریباً ہر سیاح جانتا ہے، کیونکہ یہی اس کی رونقوں کا مرکز ہے۔ یہاں بچے، جوان اور بزرگ سب خوش نظر آ رہے تھے، ہر کوئی اپنی یادگار تصاویر اور سیلفیاں بنا رہا تھا۔

انہیں دیکھ کر میں نے بھی ایک تصویر بنوا لی۔ واقعی نَتھیا گلی ایک نہایت پُرسکون، دلکش اور یادگار جگہ ہے۔ یہاں آ کر دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے۔

الحمدللہ ہر خوبصورت لمحے پر۔ ❤️

21/07/2026

Kitna Pyar h samaaa
#بارش

نتھیا گلی سے واپسی پر بیچ راستے میں لی گئی ایک یادگار تصویر۔ ❤️🏍️اگر کبھی بائیک پر نتھیا گلی جانے کا موقع ملے، راستے میں...
20/07/2026

نتھیا گلی سے واپسی پر بیچ راستے میں لی گئی ایک یادگار تصویر۔ ❤️🏍️

اگر کبھی بائیک پر نتھیا گلی جانے کا موقع ملے، راستے میں بارش ہو، بادل آپ کے بالکل اوپر ہوں اور آپ انہی بادلوں کے درمیان سفر کر رہے ہوں، تو اس خوشی اور سکون کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ یہ خوبصورت احساس میں نے کل خود محسوس کیا۔

مری پہنچے تو ٹھنڈ کافی تھی، لیکن جیسے ہی مری سے نکل کر اسلام آباد کے قریب پہنچے، ساون کی آنکھ مچولی پھر شروع ہو گئی۔ کہیں دھوپ، کہیں گرمی، اور ساتھ ہی کہیں موسلا دھار بارش۔ یہی تو پاکستان کے موسم کی خوبصورتی ہے۔

الحمدللہ، ایک یادگار سفر، ایک حسین موسم، اور ایسی یادیں جو ہمیشہ دل کے قریب رہیں گی۔ 🌧️☁️🏍️🇵🇰

20/07/2026

ساون کی بارش کا اپنا ہی مزہ ہے۔ جب آپ اپنی گاڑی میں ہوں، بارش کی بوندیں شیشوں پر برس رہی ہوں اور ٹھنڈی ہوا کے ساتھ موسم کو انجوائے کر رہے ہوں، تو اس احساس کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ یہ خوشی اور سکون صرف ایک سچا کار لوور ہی محسوس کر سکتا ہے۔

پاکستان کا موسم تو ویسے بھی سبحان اللہ... ہر رنگ میں خوبصورت! ❤️🌧️🚗

Congratulations Bro🤣
05/02/2025

Congratulations Bro🤣

Address

Rawalpindi
0066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category