Aastana Aaliya Awaisia Qadria

Aastana Aaliya Awaisia Qadria Aastana Aaliya Awaisia Qadria Chishtia Wah Cantt aik Rohani Aastana hy jaha Rohani ilaj kia jata hy,

22/06/2026

محقق العصر مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم القدسیہ کی آستانہ عالیہ اویسیہ قادریہ واہ کینٹ ضلع راولپنڈی خصوصی آمد و دعا 🥰

15/06/2026

پہلی محرم کا خاص وظیفہ، بسم اللہ کی طاقت
#محرم

15/06/2026

1st Muharram ka special wazifa

27/05/2026

عید الضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں آپ سب کو

27/05/2026
19/05/2026

Zilhajj k 10 din k fazail | zilhajj 2026

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر ج...
19/05/2026

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے

اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں

اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢

ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا

اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں

اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں

تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں

ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا

نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا

یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے

باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی

مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے

سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا
پھریوں کا کیا پتہ

11/05/2026

ایک شخص کہتا آپ شرک کرتے ہو! میں نے پوچھا بھائی وہ کیسے؟ کہتا آپ انبیاء و اولیاء اللہ کو پکارتے ہو! میں نے پوچھا تو یہ شرک کیسے ہوا؟ کہتا اللہ کے علاوہ پکارنا شرک ہے! میں نے کہا دلیل دو کہتا ایاک نعبدو و ایاک نستعین
میں نے کہا اس میں تو ہر کسی سے پکارنے کی نفی ہے! کہتا کہ بالکل اللہ کے علاوہ کسی کو بھی پکارو گے تو شرک ہے! میں نے کہا بہت خوب! کیا بیماری میں تکلیف میں تم ڈاکٹر کو، دوستوں کو ماں باپ کو پکاتے ہو! کیا شرک نہیں!
کہتا وہ تو سامنے موجود ہوتے ہیں اس لیے مدد مانگ لیتا ہوں! میں نے کہا اچھا اس آیت میں تو کہا گیا مدد صرف اللہ ہی سے مانگ سکتے! تو آپ کیسے غیراللہ سے مانگ رہے ہو انہیں پکار رہے ہو ! یہ تو شرک کر رہے ہو آپ!! کہتا ہے نہیں نہیں میرا مقصد اللہ کو چھوڑ کر انکو پکارنا نہیں بلکہ چونکہ اللہ نے انکو مدد کرنے کی صلاحیت دی ہے اس لیے انکو پکارا جا سکتا، اور انکی مدد اللہ ہی سے مدد کہلائے گی نا کہ اللہ کے مقابلے میں مدد کہلائے گی! میں نے کہا ہم کونسا اللہ کے نبیوں ولیوں کو خدا سمجھ کر یا عبادت کے لائق سمجھ کر یا حقیقی مددگار سمجھ کر پکار رہے ہوتے ہیں، ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے کہ دینے والا صرف اللہ ہے مدد کرنے والا صرف اللہ ہے! جب ہم اللہ کے پیاروں کا نام لیتے ہیں رحمت الہی متوجہ ہو جاتی ہے! ان ہستوں کی توجہ ہمیں حاصل ہوتی ہے اور یہ رب سے دعا کرنے میں ہمارے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں! واللہ ہم انہیں اللہ کے بندے اور اللہ کے محتاج سمجھتے ہیں! بھائی جان آپ کے ذہن میں گند بھر دیا گیا تھا آپ ایک مسلمان کو مشرک کہہ رہے تھے! حالانکہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ مجھے تمھارے شرک میں پڑ جانے نا خوف ہرگز نہیں! آج کے پلمبری، اور وہابی و دیوبندی مشرک بنانے کی فیکٹریاں ہیں لہذا انسے بچ جاو ورنہ خود ایمان سے جاو گے کیونکہ جس نے کسی مسلمان کو کافر کہا تو وہ خود اسلام سے نکل جائے گا (حدیث)

21/04/2026

ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا! صرف 1 منٹ کا وظیفہ

18/04/2026

باطن کشادہ کرنے کا زبردست وظیفہ

Address

Wah Cantt
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aastana Aaliya Awaisia Qadria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category