Baksh Medical Complex Roda

Call Contact the practice

Baksh Medical Complex Roda We Are Here To Treat.

13/09/2026
الحمدللہ         بخس میڈیکل کمپلیکس روڈا تھل ہمیشہ کی طرح اپ کی خدمت میں حاضر  ایک  سپیشلسٹ ڈاکٹر کا اضافہ اب الحمدللہ ہ...
13/09/2026

الحمدللہ
بخس میڈیکل کمپلیکس روڈا تھل ہمیشہ کی طرح اپ کی خدمت میں حاضر
ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر کا اضافہ اب الحمدللہ ہڈی جوڑ؛ بچوں کے پاؤں کا ٹیڑھا پن، گھٹنوں کا درد ، گھنٹیا جوڑوں کا درد ، اور اس کے علاوہ ہڈیوں کے تمام تر مسائل کے لیے ڈاکٹر محمد عمیر عوان ارتھوپیڈک سرجن انشاءاللہ ہر جمعہ کو 09:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک بخش میڈیکل کمپلیکس روڈ پر مریضوں کا چیک اپ کریں گ

مورخہ 30 اگست 2026 کو اٹومیٹرسٹ مریم عباس گجر کی جانب سے آنکھوں کے مفت معائنہ کے ایک عظیم الشان کیمپ کا انعقاد کیا گیا ج...
31/08/2026

مورخہ 30 اگست 2026 کو اٹومیٹرسٹ مریم عباس گجر کی جانب سے آنکھوں کے مفت معائنہ کے ایک عظیم الشان کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو خدمتِ انسانیت کی ایک درخشاں مثال ہے۔

اس کیمپ میں تقریباً 187 مریضوں نے استفادہ حاصل کیا۔ تمام مریضوں کا معائنہ بالکل مفت کیا گیا، جبکہ کثیر تعداد میں مریضوں کو مفت ادویات اور مفت عینکیں فراہم کی گئیں۔

ہسپتال اور سٹاف کی جانب سے مریضوں کی سہولت کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔ بیٹھنے کے لیے کشادہ اور آرام دہ جگہ، صاف ستھرا ماحول اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی نے اس کیمپ کو مزید قابلِ تعریف بنا دیا۔

یہ کیمپ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک شیڈول تھا، لیکن خلقِ خدا کی خدمت کے جذبے کے تحت اسے شام 5 بجے تک جاری رکھا گیا، تاکہ کوئی بھی مریض محروم نہ رہے۔ اس دوران سفید موتیا میں مبتلا کئی مریضوں کی تشخیص کر کے انہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آپریشن کے لیے ریفر بھی کیا گیا۔

میں تمام سٹاف، کیمپ انتظامیہ اور اس کیمپ سے مستفید ہونے والے تمام معزز مریضوں اور عوام کی جانب سے اٹومیٹرسٹ مریم عباس صاحبہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

آپ کی یہ کاوش، آپ کا خلوص اور جذبہِ خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

منجانب۔۔۔
طاہر منیر حطار
Fatima Tu Zahra S.A Medical Center Girote District Khushab Punjab Zia Jamali Faiz Ur Rahman Jasra Baksh Medical Complex Roda

Address

Ubl Bank Roda
Roda

Telephone

+923013497298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baksh Medical Complex Roda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baksh Medical Complex Roda:

Shortcuts

Share

Category