07/06/2026
اولاد جیسی نعمت سے محرومی؟ اُمید ابھی باقی ہے! 🤲👶
ہر جوڑے کا خواب ہوتا ہے کہ ان کے آنگن میں بھی ننھی کلکاریاں گونجیں۔ اگر آپ بھی اولاد جیسی انمول نعمت سے محروم ہیں تو مایوس نہ ہوں — ڈاکٹرز ہسپتال و فارمیسی (روہیلانوالی) میں ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی مردانہ اور زنانہ بانجھ پن کا جدید اور مکمل علاج دستیاب ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر مبشر سعید
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (یورالوجی)
ایم آر سی ایس (انگلینڈ)
👩⚕️ ڈاکٹر ماریہ اظہر
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور)
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گائنی)، الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0302-1200099 | 0301-5044843
📍 پتہ: ڈاکٹرز ہسپتال / فارمیسی، بلمقابل مین گیٹ کینال ریسٹ ہاؤس (بنگلہ)، روہیلانوالی
🕊️ آپ کی صحت — ہمارا مشن!
#گائناکالوجسٹ #یورالوجسٹ