25/05/2026
رات بھر جاگ جاگ کے اور دن بھر ان کے پیچھے بھاگ بھاگ کے۔
ماں تو ماں ہے لیکن ننھے بچوں کی مائیں۔
تھکی ہاری مائیں، پریشان حال مائیں، کام نمٹاتی مائیں، رشتے نبھاتی مائیں!
تو میری دعا ہے کہ یہ جو آج آپ کو تھکا رہے ہیں، کل کو آپ کی راحت کا سامان بنیں۔ آپ کی ساری تھکن ختم ہو جائے۔ ان بچوں کی وجہ سے آپ پر کامل سکون اترے۔ ❤