09/03/2026
نوزائیدہ بچوں کے علاج کے لیے بہترین سہولیات سے آراستہ نیو بورن ائی سی یو کی بہت اہمیت ہے۔
زیر نظر تصویر میں بچہ پاک پتن کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں پیدا ہوا۔ اور ادھر ایک نرسری میں داخل رہنے کے بعد مختلف پیچیدیوں کا شکار ہوا۔
وہاں سے نیو بورن ائی سی یو کے لیے ساہیوال انٹرنیشنل ہسپتال ریفر کیا گیا۔
ڈاکٹر محمد اسد شریف چوہدری چائلڈ سپیشلسٹ کے زیر علاج رہنے کے بعد الحمدللہ بچہ صحت یاب ہو کر گھر جانے کے لیے تیار ہے۔
اللہ تعالی بچے کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے۔
آمین
ڈاکٹر محمد اسد شریف چوہدری
چائلڈ سپیشلسٹ
03341116860