Umar Abdullah Memorial Hospital, Sahiwal

Umar Abdullah Memorial Hospital, Sahiwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Abdullah Memorial Hospital, Sahiwal, Hospital, backroad of mission/christian hospital, Sahiwal.

A multidisciplinary team hospital situated in the centre of city Sahiwal with good hygienic environment, cooperative staff, specialist consultations, vip rooms, theatre and labour room facilities, laboratory, medical store and 24-hour emergency.

27/03/2026

ساہیوال مین سٹی میں مشن ہوسپٹل کی بیک کی گلی میں " عمر عبدالله میموریل ہوسپٹل " کے نام کے سے ایک پرائویٹ ہوسپٹل ھے ۔ یہ ڈاکٹر یوسف سلیمی کا ہوسپٹل تھا جس کو ان کی ڈیتھ کے بعد اب ڈاکٹر انعم یوسف سلیمی (گائنی سپیشلسٹ ) اور بیٹا اسد یوسف سلیمی (ENT)چلا رھے ہیں ۔ انکا لنک شائد تبلیغی یا جماعت اسلامی سے ھے ۔ (کنفرم نہیں مجھے )
میری دونوں بہوئیں دوران پریگنینسی روٹین کے چیک اپ اور ڈلیوری کے لیئے ادھر جاتی رہی ہیں ، میری ایک پوتی اور پوتے کی پدایئش بھی ادھر ہی ہوئی ۔ میں نے ادھر عام پرائیویٹ ہاسپٹل کی نسبت کچھ بہت اچھی باتیں نوٹ کیں ، جو میں اہلیان ساہیوال کی انفرمیشن اور بھلائی کے نکتہ نظر سے شیئر کرنا ضروری سمجھ رہی ہوں ۔ ایک تو اچھی بات وہاں میں نے یہ دیکھی کہ ڈاکٹر انعم سے لے کر نرسز اور ریسپشن پر پرموجود عملے کی ہر خاتون باحجاب نظر آئی ۔ دوسری اہم بات ساہیوال میں موجود دوسرے پرائیویٹ ہوسپٹلز کی نسبت ان کے چارجز بھی انتہائی سے زیادہ مناسب ہیں ۔ یہاں کام کرنے والے ڈاکٹرز کی فیسیز بھی انتہائی مناسب ، میں نے دیکھاکہ ضرورت کے وقت گھر سے ہی کوئی چھوٹا موٹا مشورہ کرنا ہو تو ڈاکٹر انعم میری بہو کو کال پر ہی بتا دیتی ہیں ، جب کہ عام طور پر ڈاکٹرز فیس کے لالچ میں چکر پر چکر لگواتی رہتی ہیں ۔ میری پوتی کی پدائیش پر میں نے دیکھا تھا کہ ان کے وی آئی پی روم کے چار جز بھی انتہائی مناسب تھے ۔
اور یہ ڈلیوری کے وقت صرف پیسے بنانے کے چکر میں بلاوجہ آپریشن کرنے میں بھی جلدی ہرگز نہیں کرتی ہیں ۔ اپریشن اسی صورت میں کرتی ہیں جب اسکی اشد ضرورت ہو ورنہ ہرگز ہرگز نہیں کرتی ہیں ۔
آج میرا ادھر جانا ہوا تو میں نے نوٹ کیا صفائی کا معیار بھی کافی اچھا ھے ۔ نہ ہی زیادہ بھیڑ بھاڑ اور اتنا رش کہ گھنٹوں انتظار کی کوفت سے گزرنا پڑے ۔
اب میری یہ تحریر دیکھ کر کوئی یہ مت سمجھے کہ مجھے ہوسپٹل والوں نے یہ سب لکھنے کے پیسے دیئے ہیں سو میں نے یہ سب عمر عبداللہ ہوسپٹل والوں کی جھوٹی تعریف کرنے کے پیسے حلال کرنے کو لکھا ھے ۔ 😃
میرے پرانے پیج فولرز بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ جھوٹی تعریف تو میں اپنے بچوں ،اپنے ابا اور اپنے بچوں کے ابا کی بھی نہیں کرتی ، نہ ہی کوئی بادشاہ وقت ہو یا آرمی چیف بھی ___😃
مجھے لگتا ھے اچھی بات جدھر بھی دیکھیں اسے صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر ضرور کرنا چاہئے ۔ تاکہ اللہ کے بندوں کا بھلا ہو سکے اور بری دیکھیں تو انکی چھترول بھی اتنی ہی ضروری ھے ۔
Copied from the one of our valuable patient's wall
:)
نائلہ تبسم

Multiple fibroids in a 40years old lady, 48 tumors removed , uterus saved Alhamdullilah
19/04/2025

Multiple fibroids in a 40years old lady, 48 tumors removed , uterus saved Alhamdullilah

12/12/2024

~ Gynae and Obs
~Ear,Nose and throat
~General Surgery
~General Medicine
MashaAllah 100% satisfaction rate

Pregnancy with a large anterior uterine wall fibroidSection done alhamdullilah Mother and baby both fine
24/05/2024

Pregnancy with a large anterior uterine wall fibroid
Section done alhamdullilah
Mother and baby both fine

Join
19/10/2023

Join

Address

Backroad Of Mission/christian Hospital
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+92404461883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Abdullah Memorial Hospital, Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Umar Abdullah Memorial Hospital, Sahiwal:

Shortcuts

Share

Category