Hamid Health Centre

Hamid Health Centre Healing with Nature 🌿
Homeopathic & Natural Care for All Ages.
قدرتی علاج کے ذریعے صحت مند زندگی کی
(2)

07/06/2026
04/06/2026
03/06/2026

*الحمدللہ! Urticaria / چھپاکی کا 1 ہفتے میں رزلٹ* 🌿*ڈاکٹر فیاض احمد بھٹی*  _Gold Medalist London | DHMS | PGD Homeo | BS...
26/05/2026

*الحمدللہ! Urticaria / چھپاکی کا 1 ہفتے میں رزلٹ* 🌿

*ڈاکٹر فیاض احمد بھٹی*
_Gold Medalist London | DHMS | PGD Homeo | BSc Homeo_
_حامد ہومیوپیتھک کلینک، ساہیوال_

━━━━━━━━━━━━

*🎯 کیس ہسٹری:*
*📍 مریض:* Skin Allergy / Urticaria کا مریض
* مسئلہ:* پورے جسم پر خارش، سرخ دانے، جلن - "چھپاکی"
* علاج کا دورانیہ:* صرف *1 ہفتہ*
*✅ رزلٹ:* *ان شاء اللہ اب کافی بہتری محسوس ہو رہی ہے*

*مریض کا فیڈبیک:*
"ڈاکٹر صاحب، آپ کی دوا کھا کر بہت آرام ہے۔ خارش اور دانے کم ہو گئے ہیں۔ الحمدللہ سکون کی نیند آ رہی ہے"

━━━━━━━━━━━━

*💡 Urticaria / چھپاکی کا ہومیوپیتھک علاج کیوں بہتر ہے؟*

✅ *جڑ سے علاج* - صرف وقتی دبانے والا نہیں
✅ *کوئی سٹیرائیڈ، کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں*
✅ *خون صاف کر کے الرجی ختم*
✅ *آن لائن کنسلٹیشن + ہوم ڈلیوری* پورے پاکستان میں

━━━━━━━━━━━━

*📍 حامد ہومیوپیتھک کلینک*
ساہیوال روڈ، اڈہ کمیر، ساہیوال

*📞 کال/واٹس ایپ: 0308-0879710*
⏰ *اوقات:* شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک
_PHC رجسٹرڈ: 129241_

*"چھپاکی، ایگزیما، الرجی - سب کا مستقل حل ہومیوپیتھی میں"*



━━━━━━━━━━━━

*نوٹ:* ہر مریض کی الرجی مختلف ہوتی ہے۔ تصویر بھیج کر آن لائن کنسلٹیشن کریں، دوا گھر منگوائیں۔

21/05/2026

سینئر صحافی معاشی امورعلی خضر نے کہا ہے کہ ’اس سسٹم کو 4 سال پہلے ڈیفالٹ کردیتے تو شاید اتنا برا نہ حال ہوتا، کیونکہ ہم ڈیفالٹ نہ کرکے عوام پر بوجھ ڈالتے جارہے ہیں اور اب عوام کی بس ہوگئی ہے،یہ سسٹم نہیں چل پائے گا، اسے بدلنا ہی پڑے گا‘وہ ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے۔ ان کاکہناتھاکہ میرے خیال میں تو ابھی یہ مان ہی نہیں رہے، ابھی کہاکہ اپوزیشن واک آئوٹ کرگئی، اپوزیشن ہے کیا؟حکومت ہی حکومت ہے، آپس میں کھیل رہی ہے، یہ اسٹیبلشمنٹ کا بنیادی نقطہ ہے کہ بیساکھیوں پریہ حکومت قائم کی، جن وعدوں پر لوگوں کو وفاق میں لائے، اب وہی تبدیلیاں لانی ہیں تو کیا وہ کرپائیں گے؟ اپوزیشن تو نہیں ہے، آپس میں کھیل رہے ہیں، آپ کے پاس ایسا کوئی سلسلہ ہی نہیں ، اس کو بدلنا ہی پڑے گا، یہ سسٹم نہیں چل پائے گا، سیلری کلاس کی بس ہوگئی ہے۔

Address

Sahiwal
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid Health Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hamid Health Centre:

Shortcuts

Share