16/09/2022
یہ بچہ کمر پر پھوڑا (Spina bifida) کی بیماری میں مبتلا تھا یہ بچہ جھک کے چلتا تھا آپریشن بھی کروایا ہے لیکن سیدھا نہیں چل سکتا تھا کیونکہ اس کی ٹانگوں کے سامنے والے پٹھے کمزور تھے اور پیچھے والے پٹھے سخت تھے جسکی وجہ سے وہ ٹانگوں کو سیدھا کرکے نہیں چل سکتا تھا
6/9/2022 کو
علی شیرازی پولی کلینک جیل روڈ ساہیوال میں ریپورٹ ہوا ہم نے اس کا معاینہ کر کے فزیکل تھراپی (ورذش) شروع کی جس میں اس کے سخت پٹھوں کو نرم اور کمزور پٹھوں کو مضبوط کرنے کی ورزشیں شروع کی اور ساتھ اسے KAFO Brace کے لیے BRCD سینٹر ساہیوال ریفر کیا ایک ہفتے کے سیشن کے بعد ماشاءاللہ بچے کی چال میں کافی بہتری آئی ہے اور دیکھیے یہ بچہ اپنے پیروں پر سیدھا کھڑا ہو کے کتنا خوش ہے اس بچے کے ماں باپ بھی بہت خوش ہوئے کے ڈاکٹر صاحبہ نے بہت محنت کی اور BRCD سینٹر بھیجا جسکی وجہ سے ہمارا بچہ سیدھا چلنے لگا.
فزیکل تھراپی ایک ایسا شعبہ ہے جس میں پٹھوں اور جوڑوں کے متعلق ہر مسئلے کا حل جدید مشینوں اور ورزشوں کے ذریعے کیا جاتا ہے کیا کریں۔ اگر آپ کے اردگرد ایسے مریض ھیں تو ہمارے پاس ریفر کریں تا کہ وه صحت مند زندگى بسر کر سکیں.