پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر راحیل

پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر راحیل Prof. Dr. Muhammad Umer Raheel

آمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم مرحبا مرحبا
26/08/2026

آمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
مرحبا مرحبا

13/02/2026

میرے آقا ﷺ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ کی خدمت اقدس میں گوشت پیش کیا گیا تو آپ ﷺ کو دستی کا گوشت دیا گیا جو آپﷺ کو بہت پسند تھا۔ لہٰذا آپﷺ نے اسے دانتوں سے تناول فرمایا۔ (ترمذی)
#تاجدارمدینہ ﷺ

21/01/2026

میرے آقا ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’میری اور مجھ سے پہلے تمام انبیاء (علیہم السلام) کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے ایک گھر بنایا ہو اور اس میں ہر طرح کا حسن و جمال پیدا کیا ہو لیکن ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوٹ گئی ہو اب تمام لوگ آتے ہیں اور مکان کو چاروں طرف سے گھوم کردیکھتے ہیں اور حیرت زدہ رہ جاتے ہیں لیکن یہ بھی کہتے جاتے ہیں کہ یہاں پر ایک اینٹ کیوں نہ رکھی گئی؟ تو میں ہی وہ اینٹ ہوں اور میں خاتم النبین ہوں۔‘‘ (صحیح بخاری شریف باب 371)
#تاجدارمدینہ ﷺ

Address

86/A, Madhali Road, Shadman Town, Opposit Allied Bank
Sahiwal
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر راحیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share