71/4.R walfare society sahiwal

71/4.R walfare society sahiwal آوازِ عوام، خدمتِ خلق

19/08/2026
02/08/2026

الحمدللہ ویلفیئر میں 10 کلین اور ایک تمبو کی نئی انٹری ہو گئی ہے ماشاءاللہ سامان کمیٹی کے پاس پہلے سے زیادہ ہو گیا یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو نے ہم نے اس قابل بنایا تمام گروپ والوں کا دوستوں کا شکریہ جو ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں

30/07/2026

اللہ تعالی اپ سب دوستوں کو اس کا اجر دے اور اپ کی پریشانیاں دور کرے

شکر الحمدللہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اپ نے اس قابل بنایا کہ ہم کسی کے کام ا سکیں
30/07/2026

شکر الحمدللہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اپ نے اس قابل بنایا کہ ہم کسی کے کام ا سکیں

23/07/2026

ہمارا پیارا گاؤں خوبصورت گاؤں ولج گاؤں ماڈل ولج ایم این اے پیر عمران شاہ کی کاوش پیر ولایت شاہ کی محنت ان تھک محنت میرے خیال میں جتنے کام ہمارے گاؤں میں ہوئے نا اتنے پورے حلقے میں نہیں ہوئے ہوں گے اور اتنا پیارا گاؤں اس کو سنوارنے میں بہت محنت کی ایم این اے ایم پی اے نے، سلام ہے

Address

Sahiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 71/4.R walfare society sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share