Pakistan Psychology Today

Pakistan Psychology Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Psychology Today, Psychologist, Near Superior College Sambrial, Sambrial.
(9)

Pakistan's First Mental Health Magazine in Urdu

Psychology | Mental Health | Human Behavior | Relationships | Personal Growth

An initiative of Psychoremedy.

کیا آپ کی شخصیت کی کچھ عادتیں دراصل ماضی کے زخموں کا ردِعمل ہو سکتی ہیں؟کمنٹ میں بتائیں، ان 10 میں سے کون سی عادت آپ خود...
22/10/2026

کیا آپ کی شخصیت کی کچھ عادتیں دراصل ماضی کے زخموں کا ردِعمل ہو سکتی ہیں؟

کمنٹ میں بتائیں، ان 10 میں سے کون سی عادت آپ خود میں محسوس کرتے ہیں؟ 👇

زندگی بدلنے کے لیے ہر چیز پر نہیں، اپنی سوچ، الفاظ اور رویّوں پر کام کرنا شروع کریں۔ آپ ان 7 میں سے کس چیز کو بہتر بنانا...
21/10/2026

زندگی بدلنے کے لیے ہر چیز پر نہیں، اپنی سوچ، الفاظ اور رویّوں پر کام کرنا شروع کریں۔ آپ ان 7 میں سے کس چیز کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں نمبر بتائیں! 👇

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ ذہنی دباؤ صرف سوچوں میں نہیں، جسم میں بھی محسوس ہوتا ہے؟ آپ کے خیال میں Stress کا سب سے زیاد...
21/10/2026

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ ذہنی دباؤ صرف سوچوں میں نہیں، جسم میں بھی محسوس ہوتا ہے؟ آپ کے خیال میں Stress کا سب سے زیادہ اثر کہاں پڑتا ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔ 💭

سکون ہمیشہ کچھ نیا پانے میں نہیں، کبھی غیر ضروری بوجھ چھوڑ دینے میں بھی ملتا ہے۔
18/10/2026

سکون ہمیشہ کچھ نیا پانے میں نہیں، کبھی غیر ضروری بوجھ چھوڑ دینے میں بھی ملتا ہے۔

ہر بات کو دل پر لینا چھوڑ دو، تمہارا سکون ہر کسی کی رائے سے زیادہ قیمتی ہے۔
18/10/2026

ہر بات کو دل پر لینا چھوڑ دو، تمہارا سکون ہر کسی کی رائے سے زیادہ قیمتی ہے۔

15/10/2026
🍁کیا آپ بھی ہر بات کا قصور خود کو دیتے ہیں؟▪️کبھی آپ کے ذہن میں بھی ایسے خیالات آتے ہیں؟▫️سب اچھے ہیں، بس مجھ میں ہی کوئ...
15/10/2026

🍁کیا آپ بھی ہر بات کا قصور خود کو دیتے ہیں؟

▪️کبھی آپ کے ذہن میں بھی ایسے خیالات آتے ہیں؟

▫️سب اچھے ہیں، بس مجھ میں ہی کوئی کمی ہے۔ لوگ مجھ سے ناراض کیوں ہو جاتے ہیں؟ میری زندگی دوسروں جیسی اچھی کیوں نہیں؟ شاید میں کسی کے لیے کافی نہیں ہوں۔

▫️اگر آپ بھی ایسا محسوس کرتے ہیں تو ایک لمحے کے لیے رکیں اور خود سے پوچھیں: کیا واقعی مجھ میں کمی ہے، یا میں خود کو دوسروں کی نظروں سے دیکھنے کا عادی ہو چکا ہوں؟

▪️ہم اکثر دوسروں کی خوشیاں، کامیابیاں اور مسکراتے چہرے دیکھ کر اپنی زندگی کا موازنہ ان سے کرنے لگتے ہیں۔ دوسروں کی ناراضی کو اپنی غلطی سمجھتے ہیں اور ہر تعلق میں خود کو قصوروار ٹھہراتے ہیں۔ آہستہ آہستہ یہ سوچ ہمارے اعتماد اور اپنی ذات کے بارے میں احساسات کو متاثر کرنے لگتی ہے۔

⚪️یاد رکھیں!

ہر کسی کو خوش رکھنا آپ کی ذمہ داری نہیں۔ ہر اختلاف میں غلطی آپ کی نہیں ہوتی، اور ہر شخص کی زندگی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے۔

آپ کو کامل ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ کی بھی اپنی خوبیاں، احساسات اور اہمیت ہے۔ اپنی غلطیوں سے سیکھیں، لیکن ان کی وجہ سے خود سے نفرت نہ کریں۔ خود کو وہی نرمی اور محبت دینا سیکھیں جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں۔

▫️کیا آپ کو بھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سب اچھے ہیں، بس آپ میں ہی کوئی کمی ہے؟

▪️اگر ہاں، تو کمنٹ میں اپنی کیفیت شیئر کریں۔ آپ کے احساسات اہم ہیں، اور آپ کو انہیں سمجھنے اور بہتر بنانے کے لیے مدد حاصل کرنے کا حق ہے۔

Psycoremedy | Aisha Rajpoot, Clinical Psychologist

کچھ رشتوں سے دور ہونا مشکل ہوتا ہے، مگر اپنی ذہنی صحت اور خودداری کے لیے ضروری ہو سکتا ہے۔
14/10/2026

کچھ رشتوں سے دور ہونا مشکل ہوتا ہے، مگر اپنی ذہنی صحت اور خودداری کے لیے ضروری ہو سکتا ہے۔

Address

Near Superior College Sambrial
Sambrial
51070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Psychology Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category