17/11/2026
الحمدللہ رب العالمین! ❤️
آج میری زندگی کا ایک خوبصورت اور یادگار دن ہے۔ ہومیوپیتھی کی ڈگری حاصل کرنا میرے لیے محض ایک کامیابی نہیں بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل، والدین کی دعاؤں اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔