Fazal Din's Pharma Plus

  • Home
  • Fazal Din's Pharma Plus

Fazal Din's Pharma Plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal Din's Pharma Plus, Pharmaceuticals, Shadab Plaza Near DSP OFC Gojra Road Samundari, .

Fazal Din's Pharma Plus Now in your Own City Samundri is one of Pakistan's largest and most trusted pharmacy chains Operate 24/7 operate around the clock, ensuring continuous availability of medications and healthcare products.

23/06/2026

ماہواری کے درد سے اب آسانی اور سکون ممکن ہے 🌸
دوبارہ چارج ہونے والا درد کم کرنے والا پیڈ اب دستیاب ہے جو درد اور اکڑاؤ کو کم کر کے دن بھر آرام فراہم کرتا ہے 💆‍♀️✨

اب ماہواری کا وقت مزید سہولت
اور آرام کے ساتھ گزاریں

22/06/2026

آئرن اور کیلشیم کا صحیح طریقے سے استعمال بہتر صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ 🩺

کیا آپ جانتے ہیں کہ آئرن اور کیلشیم ایک ہی وقت میں لینے سے آئرن کا جذب (Absorption) کم ہو سکتا ہے؟ بہتر نتائج کے لیے ان دونوں کے درمیان مناسب وقفہ رکھنا ضروری ہے۔ اپنی ادویات صحیح طریقے سے استعمال کریں اور ان کے فوائد بھرپور انداز میں حاصل کریں۔

22/06/2026

فضل دین فارما پلس، سمندری پر Abbott کمپنی کی تمام ادویات کی مکمل رینج دستیاب ہے۔ معیاری اور اصل ادویات کے لیے آج ہی تشریف لائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ 💙

22/06/2026

صحت مند بچے ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ایسی غذائیں جو بچوں کی نشوونما، قوتِ مدافعت اور دماغی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں، ان کی روزمرہ خوراک کا حصہ ہونی چاہئیں۔ آپ اپنے بچوں کی غذا میں سب سے ضروری چیز کیا شامل کرتے ہیں؟

17/06/2026

🌟 بچوں کی بہتر نشوونما اور روزانہ غذائی ضروریات کے لیے Nutrifactor Bio Growth اب فضل دینز فارما پلس پر دستیاب ہے۔

اپنے بچوں کی صحت مند گروتھ اور ایکٹو لائف اسٹائل کے لیے آج ہی حاصل کریں۔

17/06/2026

👶 بچوں کے لیے مختلف کمپنیوں کے Vitamin D Drops فضل دینز فارمیسی پر دستیاب ہیں۔

اپنے ننھے منے کی صحت مند نشوونما اور مضبوط ہڈیوں کے لیے آج ہی وزٹ کریں یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

17/06/2026

کیا آپ کا بچہ مٹی، چاک یا سیمنٹ کھانے کی عادت رکھتا ہے؟

Sangobion اور Calcium-P Syrup
فضل دینز فارما پلس پر دستیاب ہیں۔ بچوں کی بہتر نشوونما اور غذائی ضروریات کے لیے اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

مزید معلومات کے لیے آج ہی وزٹ کریں یا رابطہ کریں۔

10/06/2026

پیمپرز پینٹس اب فاضل دینز فارما پلس، سمندری میں دستیاب ہیں۔
یہ پہننے میں بہت آسان ہیں، نرم اور آرام دہ میٹریل کے ساتھ بچے کی نازک جلد کی حفاظت کرتے ہیں۔ لیک پروف ٹیکنالوجی کے باعث دن اور رات بھر مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں، اور والدین کے لیے ڈائپر چینج کو بھی آسان بنا دیتے ہیں۔

10/06/2026

شیلڈ فیڈنگ بوتل رینج اب دستیاب ہے فاضل دینز فارما پلس، سمندری.
اپنے بچوں کے لیے محفوظ اور بہترین معیار کا انتخاب کریں۔

Address

Shadab Plaza Near DSP OFC Gojra Road Samundari

37300

Telephone

+923454264612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Din's Pharma Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fazal Din's Pharma Plus:

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share