Al-Muzaffar Hospital

Al-Muzaffar Hospital Compassionate care with commitment

27/08/2026

شوگر اور موٹاپے کا جدید علاج — اب سانگلہ ہل میں۔
ڈاکٹر عدنان سعید شاکر
FCPS (Medicine) | Fellow Diabetes & Endocrinology — Services Hospital Lahore
📍 المظفر ہسپتال، ماڈل ٹاؤن، سانگلہ ہل
🗓 ہر بدھ، دوپہر 2 سے شام 8 بجے
0335-3350000

"جشنِ عید میلاد النبی مبارک"
25/08/2026

"جشنِ عید میلاد النبی مبارک"

ڈاکٹر نہدیہ اشرف سانگلہ ہل کی واحد ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ گولڈ میڈلسٹ ڑرماٹالوجسٹ ہیں ۔ انکی تعلیمی اسناد انکی قابلیت کا ...
03/08/2026

ڈاکٹر نہدیہ اشرف سانگلہ ہل کی واحد ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ گولڈ میڈلسٹ ڑرماٹالوجسٹ ہیں ۔ انکی تعلیمی اسناد انکی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں وہ فیصل ہسپتال فیصل آباد اور امظفر ہسپتال سانگلہ ہل میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔ کیونکہ آپکے بال اور جلد صرف بہترین معالج چاہتے ہیں اس لیے آج ہی ڈاکٹر نہدیہ اشرف سے اپوائنٹمنٹ لیں

8 کلوگرام وزنی ٹھوس رسولی ہماری گائنی  سرجیکل، اینستھیزیا، نرسنگ اور معاون ٹیم کی بھرپور محنت، مہارت اور باہمی تعاون سے ...
01/08/2026

8 کلوگرام وزنی ٹھوس رسولی
ہماری گائنی سرجیکل، اینستھیزیا، نرسنگ اور معاون ٹیم کی بھرپور محنت، مہارت اور باہمی تعاون سے یہ پیچیدہ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا۔ سب سے بڑھ کر خوشی کی بات یہ ہے کہ ہماری مریضہ تیزی سے صحت یابی کی طرف گامزن ہیں— ان کے چہرے کی مسکراہٹ ہماری اس کامیابی کا سب سے خوبصورت انعام ہے۔
یہ کامیابی المظفر ہسپتال کی پوری ٹیم، مریضہ اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ مسرت ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں ایک قیمتی زندگی کی حفاظت اور ایک خاندان کے چہرے پر مسکراہٹ واپس لانے کا ذریعہ بنایا۔
مہارت، خدمت اور جدت کا امتزاج ۔- المظفر ہسپتال

31/07/2026

جلد کے تمام امراض کا جدید مشینری اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری علاج اور ٹریٹمنٹ، آپ کے اپنے شہر سانگلہ ہل میں۔
غیر ضروری بالوں کا خاتمہ بذریعہ لیزر
چہرے کےگھڑھوں ، نشانوں کا علاج بذریعہ فریکشینل لیزر
ڈھلکی ہوئی جلد کا علاج بذریعہ Botox انجکشن
مائکرو. نیڈلنگ اینڈ وائٹننگ انجکشن
لیزر فشل
ہیڈرا فشل
بالوں اور جلد کیلیے prp
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
المظفر ہسپتال، ماڈل ٹاؤن، سانگلہ ہل
رابطہ نمبر
0335-3350000 / 0335-3355500

شوگر، تھائیرائیڈ اور ہارمونز کے امراض کا جدید علاج! ​ماہر اینڈوکرائنالوجسٹ ڈاکٹر عدنان سعید شاکر اب آپ کے شہر سانگلہ ہل ...
28/06/2026

شوگر، تھائیرائیڈ اور ہارمونز کے امراض کا جدید علاج!
​ماہر اینڈوکرائنالوجسٹ ڈاکٹر عدنان سعید شاکر اب آپ کے شہر سانگلہ ہل میں۔ شوگر کی پیچیدگیوں، موٹاپے اور ہارمونز کے مسائل کے فوری حل کے لیے آج ہی اپوائنٹمنٹ لیں۔
​ مقام: المظفر ہسپتال، ماڈل ٹاؤن، سانگلہ ہل
وقت: ہر اتوار (دوپہر 2 سے رات 8 بجے تک)

28/05/2026

گرمیوں میں بچوں کا خاص خیال رکھیں! شدید دھوپ اور گرمی بچوں کو بیمار کر سکتی ہے۔ جانیے بخار اور گرمی سے بچاؤ کی اہم احتیاطی تدابیر اس معلوماتی ویڈیو میں۔
🏥 المظفر ہسپتال، ماڈل ٹاؤن سانگلہ ہل
📞 0335-3350000

اہل سانگلہ ہل  کو عید الاضحی مبارک ہو
27/05/2026

اہل سانگلہ ہل کو عید الاضحی مبارک ہو

لبيك اللهم لبيك
26/05/2026

لبيك اللهم لبيك

29/03/2026

سانگلہ ہل کی واحد اور پہلی بورڈ سرٹیفائیڈ گولڈ میڈیلسٹ کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ (ماہر امراض جلد )
Dr Nahdia Ashraf
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس (ڑرماٹالوجسٹ )
المظفر ہسپتال ، سانگلہ ہل
بروز اتوار
دوپہر 12 سے شام 4 بجے تک
12 اپریل سے آغاز انشااللہ

فیصل ہسپتال ، کینال روڑ ، فیصل آباد
سوموار تا ہفتہ
صجح 11 تا دوپہر 2 بجے
کیونکہ آپکی جلد کو چاہیئے صرف بہترین ..

0335-3350000
برائے اپوائنٹمنٹ

Compassionate care with commitment

Address

Model Town
Sangla Hill
39600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Muzaffar Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category