01/09/2026
🌿 خوشخبری! الحمدللہ 🌿
🦴 فری آرتھوپیڈک OPD شروع ہوگئی ہے
آرتھوپیڈک سرجن
👨⚕️ ڈاکٹر احمد کریم
MBBS, FCPS
ٹراما سرجن KGN، ڈائریکٹر ایمرجنسی MTI بنوں
ہڈی، پٹھوں، جوڑوں اور کمر کے درد کا معائنہ و علاج
📅 ہر ہفتہ اور اتوار — فری OPD
📍 ایاز کڈنی اینڈ جنرل ہسپتال
مین جی ٹی روڈ، مسلم باغ چوک، سرائے نورنگ
📞 0310-9832636 — زہیر
📱 0301-9585402 — واٹس ایپ سرتاج