16/08/2026
Ping Ping Fracture
ایک سال سے کم عمر بچو میں انتہائی اہم ہونے والا دماغ کی ہڈی کا فریکچر اس کو انگریزی کے لفظ ping pong سے تشبیح دی جاتی ہے ۔۔ عموماً بچو کی ہڈی نرم ہوتی ہے کوئی بھی ہلکی سی چوٹ لگنے سے ہڈی پر تصویر میں نظر آنے والا دباؤ آجاتا ہے ۔۔ زیادہ تر بچو میں یہ دباؤ بغیر کسی آپریشن کے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔ کچھ بچو میں اس کا آپریشن کرنا پڑتا ہے ۔۔جسکی سہولت اشرف میڈیکل سینٹر میں ۲۴ گھنٹے موجود ہے ۔