30/10/2026
کاوڈا ایکوائنا سنڈروم (Cauda Equina Syndrome) — ایک سنجیدہ ریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ!
فیضی ہسپتال سرگودھا میں ایک مریض کی حقیقی کہانی، جس میں مریض نے اپنی بیماری، علاج اور صحت میں بہتری کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کیا۔
اس موقع پر مریض نے ڈاکٹر حافظ ناطق بلال (نیورو سرجن) کے علاج اور رہنمائی کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی شیئر کیے۔
کاوڈا ایکوائنا سنڈروم ایک ایسی سنگین کیفیت ہے جس میں کمر کے نچلے حصے کے اعصاب پر دباؤ پڑتا ہے۔ ٹانگوں میں کمزوری یا سن ہونا، پیشاب پر کنٹرول ختم ہونا اور دیگر علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔
⚠️ ایسی علامات کو نظر انداز نہ کریں، فوری طبی معائنہ کروائیں۔
📍 فیضی ہسپتال، سرگودھا