Dr Murtaza khan

Dr Murtaza khan PRESIDENT ADAM FOUNDATION PAKISTAN& IHMA PAKISTAN

15/08/2026
بنک آف خیبر سرگودھا میں تقریب یوم آزادی پاکستان میں شرکت۔13-8-2026
14/08/2026

بنک آف خیبر سرگودھا میں تقریب یوم آزادی پاکستان میں شرکت۔13-8-2026

آج صبح 7بجےسرگودھا سے ساہیوال کےیے روانہ ہوۓ اور دن 11بجے ساہیوال پہنچ گے الحمداللہ۔ محترم جناب ڈاکٹر احمدحسن فاروق،محتر...
06/08/2026

آج صبح 7بجےسرگودھا سے ساہیوال کےیے روانہ ہوۓ اور دن 11بجے ساہیوال پہنچ گے الحمداللہ۔
محترم جناب ڈاکٹر احمدحسن فاروق،محترم جناب ڈاکٹر اسمعیل اعوان،محترم جناب ڈاکٹر ملک قمرحسین میرے ہمراہ تھے۔
بلمقابل ساہیوال یونیورسٹی پاکستان کے معروف ماہرغذائیت محترم جناب ڈاکٹرظفراقبال لودھی سے خصوصی ملاقات کی تمام دوستوں نے اپنی جسامت اور مزاج کے مطابق روزمرہ کی خوراک کے لیے مشورہ کیا۔ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب کہ بصیرت اورپروفیشنل صلاحیت قابل تعریف ہے۔
اس کے بعد سابق امیر جماعت اسلامی ضلع ساہیوال محترم جناب ڈاکٹر میاں ابرار حسین سے خصوصی ملاقات کی کچھ دیر کپ شپ کے بعد طے شدہ وقت کے مطابق پیارے بھائی دیرینہ دوست ریجنل ڈایکٹر مُكَبِّر سکول محترم جناب چوہدری شمشاد احمد کے پاس مُكَبِّر سکول پہنچے۔ مُكَبِّر سکول کی وسیع وعریض خوبصورت عمارت متاثرکن تھی ماشاءاللہ۔اور شمشاد بھائی کی بے پناہ محبت اخلاص اور مہمان نوازی قابل دید تھی۔ان کے خوبصورت دفتر میں گپ شہ کے بعد ساہیوال کے انتہائی خوبصورت عالیشان ہوٹل لال قلعہ میں انتہائی لزیز کھانے سے لطف اندوز ہوۓ۔اسی دوران بہت ہی پیارے دوست محترم جناب وحید القمر ڈی ایس پی موٹر وے کی کال آگئی کہ میرا انظار کریں میں ملنے آرھا ہوں دوبارہ سکول گئے۔کچھ دیر بعد وحید صاحب بہت سے گفٹ کے ہمراہ تشریف لے آۓ۔کچھ دیر گپ شپ ہوئی اور ان سے اجازت لی اور لاہور کے لیے روانہ ہوۓ رات 9بجے لاہور پہنچے ڈاکٹر ہسپتال میں معروف ماہرامراض قلب محترم جناب ڈاکٹر طارق شفع صاحب سے ملاقات کی اور سرگودھا واپسی کے لیے روانہ ہوۓ۔اور ایک بجے سرگودھا پہنچ گے۔الحمداللہ

08/07/2026
07/07/2026
06/07/2026

Address

70-Gulshan-e-luqman Town Faislabad Road
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Murtaza khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category