14/08/2026
آج یوم آزادی کے موقع پر مر کزی دفترIHMAپاکستان میں مرکزی صدر محترم جناب ڈاکٹر غلام مرتضیٰ خان نے یوم آزادی کا کیک کاٹا۔اس موقع پر سرپرست اعلیٰ سرگودھا ڈویژن محترم جناب ڈاکٹر امجد محمود بھٹی،صدر IHMAسرگودھا ڈویژن محترم جناب ڈاکٹر ملک قمرحسین اور دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔پاکستان کی ترقی اور سالمیت کے لیے دعا کی گی۔ترجمان مرکزی صدرIHMAپاکستان ڈاکٹر جاوید اقبال۔2026-8-14