14/05/2026
✅️ کیا آپ کندھے کے درد اور جکڑن سے پریشان ہیں؟
فروزن شولڈر ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے، جس میں کندھے میں درد، سختی اور ہاتھ حرکت دینے میں دشواری ہوتی ہے۔
اگر بروقت علاج نہ کروایا جائے تو روزمرہ کے کام بھی مشکل ہو سکتے ہیں۔
✨ فزیو کیئر ری ہیب کلینک میں ماہر فزیوتھراپی کے ذریعے
✔ درد میں کمی
✔ کندھے کی حرکت میں بہتری
✔ پٹھوں کی مضبوطی
✔ تیز اور مؤثر بحالی
حاصل کریں۔
👩⚕️مرد اور خواتین کے لیے خصوصی فزیوتھراپی سہولیات دستیاب۔
ڈاکٹر گلشن اقبال قادری
DPT ( RIU ) BCPT ( UK 🇬🇧 )
Manual Medicine Specialist
Ex.Physiotherapist at Safi Hospital Faisalabad 🏥
Ex.Physiotherapist at IDC Faisalabad
اوقات کار۔ صبح 10 بجے سے لے کر شام دو بجے تک
Contact details :
Call : 0348-7337223
WhatsApp : 0301-5708135
📍 باجوہ میڈیکل کمپلیکس سٹیڈیم 🏟 روڈ سرگودھا
Physio Care Rehab
Committed to Quality Life