KADEx.Poultry Academy

  • Home
  • KADEx.Poultry Academy

KADEx.Poultry Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KADEx.Poultry Academy, Diagnostic Center, .

28/08/2026

🐥 گرمی میں کنٹرول شیڈ میں چوزہ وصول ہوتے ہی ابتدائی مینجمنٹ..

گرم موسم میں چوزہ ہیچری سے فارم تک سفر کے دوران *ٹرانسپورٹ اسٹریس اور پانی کی کمی* کا شکار ہو سکتا ہے۔ کنٹرول شیڈ میں چوزہ وصول ہوتے ہی ابتدائی چند گھنٹوں کی درست مینجمنٹ پورے فلاک کی ابتدائی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے۔

💧 *پانی — سب سے پہلی ترجیح*

چوزہ آنے سے پہلے تمام *آٹو ڈرنکر لائنز**کو چیک کریں کہ ہر نپل سے پانی صحیح مقدار میں آ رہا ہے اور لائن کی اونچائی چوزے کی پہنچ کے مطابق ہے۔

گرمی یا طویل ٹرانسپورٹ کے بعد مناسب *الیکٹرولائٹس اور وٹامن سی*پانی میں دینا ٹرانسپورٹ اسٹریس اور پانی کی کمی سے ریکوری میں مددگار ہو سکتا ہے۔ مقدار متعلقہ پروڈکٹ کی ہدایات کے مطابق رکھیں۔

🌾 *مینول فیڈ پلیٹس کی تعداد اور تقسیم*

کنٹرول شیڈ میں ابتدائی عمر کے چوزوں کے لیے مینول فیڈ پلیٹس کی مناسب تعداد اور بروڈنگ ایریا میں یکساں تقسیم انتہائی اہم ہے۔

اگر پلیٹس کم ہوں یا مناسب جگہ پر نہ ہوں تو کچھ چوزوں کو فیڈ تک بروقت رسائی نہیں ملتی۔

چوزوں میں صرف پلیٹس کی تعداد نہیں بلکہ یہ بھی دیکھیں کہ:

🔹 ہر چوزے کو فیڈ تک آسان رسائی ہے؟
🔹 پلیٹس پورے بروڈنگ ایریا میں یکساں تقسیم ہیں؟
🔹 فیڈ پلیٹ سے باہر تو نہیں گری ہوئی؟

⚠️ *فیڈ پلیٹ سے نیچے گری ہوئی فیڈ کو معمولی بات نہ سمجھیں۔*
یہ فیڈ ویسٹج کے ساتھ ساتھ چوزوں کے یکساں فیڈ انٹیک کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔

🔎 *کراپ فلنگ — اصل فیلڈ چیک*

چوزہ آنے کے بعد مختلف جگہوں سے چوزے لے کر ۲، ۸ اور ۲۴ گھنٹے پر کراپ فلنگ چیک کریں۔

اگر کچھ چوزوں کی کراپ بھری ہوئی اور کچھ کی خالی ہو تو صرف دوا یا سپلیمنٹ پر توجہ نہ دیں؛ پہلے پانی، فیڈ کی رسائی، شیڈ کا ماحول اور چوزوں کی تقسیم چیک کریں۔

یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہی آگے چل کر growth، uniformity، FCR اور mortality میں بڑا فرق ڈالتی ہیں۔

KADEx Poultry Diagnostics
تشخیص • مشاورت • بہتر پولٹری پرفارمنس

روزانہ Mortality Check کیوں ضروری ہے؟فارم پر روزانہ مرنے والے پرندوں کا جائزہ صرف تعداد معلوم کرنے کے لیے نہیں بلکہ بیما...
17/08/2026

روزانہ Mortality Check کیوں ضروری ہے؟

فارم پر روزانہ مرنے والے پرندوں کا جائزہ صرف تعداد معلوم کرنے کے لیے نہیں بلکہ بیماری کے رجحان کو سمجھنے کے لیے بھی ضروری ہے۔
مرنے والے پرندوں کا پوسٹ مارٹم، آنتوں کے lesions، جگر، گردوں، سانس کی نالی اور دیگر علامات کا جائزہ لے کر بیماری کی ممکنہ وجہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔
یاد رکھیں: بروقت مشاہدہ، درست تشخیص اور بہتر فارم مینجمنٹ ہی کامیاب فلاک کی بنیاد ہے۔

KADEx Poultry Diagnostics
بیماری کی تشخیص، بہتر فیصلہ، بہتر فارم پرفارمنس

Sample collection at Poultry Farm for Culture sensitivity and Antibodies titre..
16/08/2026

Sample collection at Poultry Farm for Culture sensitivity and Antibodies titre..

13/08/2026

Poultry Farm Consultation services provided by KADEx Poultry Diagnostics Team..

11/08/2026

Farm visit | Flock assessment | Diagnosis |

13/07/2026

حبس کے موسم میں مرغیوں کا منہ کھول کر سانس لینا(Panting)کتنا نقصان دہ ہے ؟

Address


40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KADEx.Poultry Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed clinic?

Share