29/04/2026
السلام علیکم
کلینک مورخہ ۲ مئی تک بند رہے گا۔ اس دوران کسی بھی مسئلے کے لئے میرے میسنجر پر میسیج کر سکتے ہیں اور ہنگامی صورت حال کے لیے مبارک کمپلیکس نیو بلاک کی ایمرجنسی میں تشریف لے کے جا سکتے ہیں۔ڈیوٹی ڈاکٹر میرے ساتھ رابطہ کر کے آپ کے علاج کے لئے موجود ہیں۔
شکریہ
Dear All!
Clinic will remain closed till 2nd of May 2026. For any problem u can directly send me a message on my messenger and i will try to resolve ur issue. In case of emergency u can go to mubarak complex NEW BLOCK emergency where duty doctor will be available who will contact me and treat your problem.
Regards