چکیاں پھلروان اتحاد اینڈ انفارمیشن

چکیاں پھلروان اتحاد اینڈ انفارمیشن چکیاں کی مٹی سے محبت، لوگوں سے رشتہ �

31/08/2026

لو بھایئوں اب اگر کوئی تصویر موجود نہیں ہے تو معزرت 🥹❤️شیئر کرنا آپکا کام ھے ✨کچھ چہرے وقت کے ساتھ دھندلے نہیں ہوتے، بلک...
31/08/2026

لو بھایئوں اب اگر کوئی تصویر موجود نہیں ہے تو معزرت 🥹❤️
شیئر کرنا آپکا کام ھے ✨
کچھ چہرے وقت کے ساتھ دھندلے نہیں ہوتے، بلکہ یادوں میں ہمیشہ روشن رہتے ہیں… ❤️
ہمارے وہ اساتذہ، جنہوں نے ہمیں صرف پڑھایا نہیں بلکہ زندگی جینا بھی سکھایا۔
سلام ہے اُن عظیم استادوں کو۔ 🌹"
آپ کے پسندیدہ استاد کون تھے؟ اُن کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ ❤️

🌟 الحمدللہ! 1,000 فیملی مکمل ❤️ 🌟چند ہی دنوں میں چکیاں گاؤں کے پیج نے 1,000 فالوورز کا خوبصورت سنگِ میل عبور کر لیا۔ 🥹❤️...
30/08/2026

🌟 الحمدللہ! 1,000 فیملی مکمل ❤️ 🌟

چند ہی دنوں میں چکیاں گاؤں کے پیج نے 1,000 فالوورز کا خوبصورت سنگِ میل عبور کر لیا۔ 🥹❤️
یہ صرف ایک ہزار فالوورز نہیں، بلکہ ایک ہزار محبتیں، دعائیں اور اعتماد ہیں۔ 🤝
آپ سب کا دل سے شکریہ جو ہماری ہر پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرکے اس پیج کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ❤️

ان شاء اللہ یہ سفر 1,000 سے 10,000 اور پھر اس سے بھی آگے تک جائے گا۔ 🚀
چکیاں گاؤں — ہماری پہچان، ہماری محبت، ہمارا فخر! ❤️🇵🇰

🚨 اہم اعلان — تلاشِ گمشدہ 🚨محمد عامر ولد علی محمد کوکھر، رہائشی چکیاں گاؤں، گزشتہ 4 دن سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ شدید پریش...
29/08/2026

🚨 اہم اعلان — تلاشِ گمشدہ 🚨

محمد عامر ولد علی محمد کوکھر، رہائشی چکیاں گاؤں، گزشتہ 4 دن سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔

🙏 تمام اہلِ علاقہ اور دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی بھائی نے محمد عامر کو کہیں جاتے ہوئے دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو تو براہِ کرم دیے گئے نمبر پر فوراً رابطہ کریں۔

آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع ایک پریشان خاندان کو اپنے پیارے سے ملا سکتی ہے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔ 🤲

📞 رابطہ نمبر: افتخار احمد کھوکھر [03002926774]

📢 اپنے علاقے کی ایک اچھی دکان کا تعارف! 🛍️اگر آپ الیکٹرانکس کی کوئی بھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو قیصر الیکٹرونکس کا وزٹ ض...
29/08/2026

📢 اپنے علاقے کی ایک اچھی دکان کا تعارف! 🛍️

اگر آپ الیکٹرانکس کی کوئی بھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو قیصر الیکٹرونکس کا وزٹ ضرور کریں۔ یہاں ہر چیز Zero Markup پر خریدنے کی سہولت موجود ہے۔ ✨

📍 Location: Liaqat Shaheed Road, Bhalwal

اچھا اخلاق، بہترین رہنمائی اور گاہکوں کے ساتھ اچھا برتاؤ اس دکان کی خاص پہچان ہے۔ ❤️

اپنے علاقے کے کاروبار کو سپورٹ کریں اور یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ کے 🤝
Ahsan Gondal 👍💯

کسی دوست نے پیج پر شیئر کرنے کے لیے بھیجی اسکا دل سے شکریہ ❤️🤝 اگر کسی ٹیچر کی تصویر ان میں نہیں ہے تو کمینٹس میں بتائیں...
29/08/2026

کسی دوست نے پیج پر شیئر کرنے کے لیے بھیجی اسکا دل سے شکریہ ❤️🤝
اگر کسی ٹیچر کی تصویر ان میں نہیں ہے تو کمینٹس میں بتائیں👍
📢 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ہمارے محسن اساتذہ کی یاد ہمیشہ زندہ رہے۔ ❤️
"ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے"
— علامہ اقبال

کچھ استاد صرف سبق نہیں پڑھاتے،
وہ ہماری زندگی کا راستہ روشن کر جاتے ہیں۔
کچھ آج ہمارے درمیان ہیں، اور کچھ ہم سے بچھڑ چکے ہیں،
مگر اُن کی دی ہوئی تربیت آج بھی ہمارے ساتھ ہے۔ ❤️🥀
🏫 گورنمنٹ ہائی سکول پھلارواں کے تمام قابلِ احترام اساتذہ کے نام۔
🤲 مرحوم اساتذہ کے لیے دعائے مغفرت اور حیات اساتذہ کے لیے صحت و سلامتی کی دعا کریں۔

🗳️ بلدیاتی انتخابات قریب ہیں!آپ کے خیال میں ہمارے علاقے سے کون سی شخصیت عوام کی نمائندگی کے لیے سب سے بہتر ہو سکتی ہے؟ای...
28/08/2026

🗳️ بلدیاتی انتخابات قریب ہیں!

آپ کے خیال میں ہمارے علاقے سے کون سی شخصیت عوام کی نمائندگی کے لیے سب سے بہتر ہو سکتی ہے؟
ایسا امیدوار جو علاقے کے مسائل کو سمجھے، عوام کی آواز بنے اور عملی طور پر کام کرے۔

👇 اپنی پسند کی شخصیت کا نام کمنٹ میں بتائیں اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ آپ اسے کیوں بہتر سمجھتے ہیں۔

28/08/2026

ایڈوکیٹ ضیاء اللہ خان بھٹی کی محنت اور آپ سب لوگوں کا سپورٹ کرنا انشاء اللہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے اب چکیاں کے حقوق ...
27/08/2026

ایڈوکیٹ ضیاء اللہ خان بھٹی کی محنت اور آپ سب لوگوں کا سپورٹ کرنا انشاء اللہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے اب چکیاں کے حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں، ووٹ اب ہم سب مل کے دیں گے جو اس کا حقدار ہوا 💗🌱

🌙 رات کے سناٹے میں اپنا گاؤں کچھ اور ہی خوبصورت لگتا ہے… ✨بادلوں کے پیچھے چاند، ٹھنڈی ہوا اور درختوں کی خاموشی…یہ منظر ص...
27/08/2026

🌙 رات کے سناٹے میں اپنا گاؤں کچھ اور ہی خوبصورت لگتا ہے… ✨
بادلوں کے پیچھے چاند، ٹھنڈی ہوا اور درختوں کی خاموشی…
یہ منظر صرف دیکھا نہیں، محسوس کیا جاتا ہے۔ ❤️
میرا گاؤں، میری پہچان — چکیاں گاؤں 🌿🏡
🍃

Address

Chakian Phularwan
Sargodha
40570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چکیاں پھلروان اتحاد اینڈ انفارمیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share