14/03/2026
ھمارے پاس سینے کی جلن ، تیزابیت ، معدہ کے السر ، ایچ پلوری انفیکشن ، کالا اور پیلا یرقان ، پاخانہ میں خون ، قبض ، موشن ، خون کی کمی ، ذیابیطس ، بلڈ پریشر کے مریضوں کا علاج آؤٹ ڈور کلینک میں کیا جاتا ہے ۔ گیسٹروسکوپی ، کولونوسکوپی اور ای آر سی پی جیسے پروسیجر ڈے کیئر کلینک میں کیے جاتے ہیں
Out door clinic in Niazi Medical Tower.9:00am to 2:00pm and Niazi Medical Complex VIP Block Sargodha.5:00 pm to 7:00pm For Clinic appointment contact 03143401586.