تنظیم نوجوانان خواجہ وس

تنظیم نوجوانان خواجہ وس پشکلاوتی قامی جرگہ کے تعاون و سرپرستی میں نوجوانوں کی فلاح، انسدادِ منشیات اور سماجی خدمت کے لیے سرگرم۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے  طرف سے صدام خان  کو یوتھ سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہونے پر تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم...
04/09/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے طرف سے صدام خان کو یوتھ سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہونے پر تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی محنت، دیانت اور قائدانہ صلاحیتوں سے تنظیم اور نوجوان نسل
کے لیے ایک مثال بنیں گے

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَتنظیم نوجوانان خواجہ وس کے میڈیا انچارج جناب ذبیح اللہ صاحب کے محترم چچا کے ا...
01/09/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے میڈیا انچارج جناب ذبیح اللہ صاحب کے محترم چچا کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں ہم جناب ذبیح اللہ صاحب اور تمام اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ہے۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج 06:00 بجے خرکنئ بابا کے مقبرہ میں ادا کیا جائے گا ۔

28/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے گشت دامان علاقے میں۔۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی ٹیم آج علاقے کے امن و امان کے لیے گشت پر ہے۔ گشت خواجہ وس کی آخری حدود اور ضلع مہمند کی شروعاتی حدود پر گشت جا رہی ہے۔
آج کی گشت میں تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی کابینہ کے ساتھ ساتھ علماء کرام بھی شامل ہیں۔ جن میں سرپرست اعلیٰ مفتی ربیع اللہ قادری صاحب مفتی الیاس چترالی صاحب اور مولانا عرفان شامی صاحب خصوصی طور پر شریک ہیں۔

تنظیم کا مقصد سرحدی علاقوں میں امن کو یقینی بنانا اور نوجوانوں کو ہر قسم کی برائی سے محفوظ رکھنا ہے۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس  کے گشت دامان علاقے میں۔۔تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی ٹیم آج علاقے کے امن و امان کے لیے گشت پر ہے۔...
27/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے گشت دامان علاقے میں۔۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی ٹیم آج علاقے کے امن و امان کے لیے گشت پر ہے۔ گشت خواجہ وس کی آخری حدود اور ضلع مہمند کی شروعاتی حدود پر گشت جا رہی ہے۔
آج کی گشت میں تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی کابینہ کے ساتھ ساتھ علماء کرام بھی شامل ہیں۔ جن میں سرپرست اعلیٰ مفتی ربیع اللہ قادری صاحب مفتی الیاس چترالی صاحب اور مولانا عرفان شامی صاحب خصوصی طور پر شریک ہیں۔

تنظیم کا مقصد سرحدی علاقوں میں امن کو یقینی بنانا اور نوجوانوں کو ہر قسم کی برائی سے محفوظ رکھنا ہے۔

27/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کا ایک اور قابلِ فخر اقدام

تنظیم نوجوانان خواجہ وس نے ایک بار پھر انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے منشیات کے عادی ایک نوجوان کا علاج مکمل کروایا۔ یہ وہی نوجوان ہے جس کا علاج تنظیم پہلے بھی کر چکی ہے اور دوبارہ نشے کی لعنت میں مبتلا ہو گیا تھا۔

تنظیم نے ثابت کر دیا کہ وہ صرف باتیں نہیں کرتی بلکہ عملی طور پر نوجوانوں کو تباہی سے بچاتی ہے۔ تنظیم نوجوانان خواجہ وس کا عزم ہے کہ وہ ہر متاثرہ نوجوان کی بحالی تک اس کا ساتھ دے گی۔

25/08/2026

🚨 اہم کارروائی — منشیات کے خلاف
تنظیم نوجوانان خواجہ وس نے رات 2 بجے معمول کی گشت کے دوران منشیات کے عادی 3 افراد کو قابو کر لیا۔ تنظیم کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں افراد کو متعلقہ ذمہ دار اداروں کے حوالے کرنے کے لیے قانونی طریقہ کار اختیار کیا۔
منشیات کے خلاف تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی جدوجہد جاری رہے گی۔
نوجوان محفوظ — معاشرہ محفوظ
منشیات سے پاک معاشرہ، ہمارا عزم

24/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی رات 2 بجے گشت کے دوران بڑی کارروائی

تنظیم نوجوانان خواجہ وس اپنے علاقے کے امن و امان کے قیام کے لیے ہر رات گشت کرتی ہے۔ آج رات گشت کے دوران تنظیم کے رضاکاروں نے مختلف علاقوں سے آنے والے مشکوک افراد کو رات 2 بجے تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی حدود میں پکڑ لیا۔

اس موقع پر تنظیم کے سرپرست اعلیٰ مفتی ربیع اللہ قادری صاحب اور صدر جناب اسلام گل صاحب نے کہا کہ علاقے کے امن کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ تنظیم دن رات عوام کی خدمت اور علاقے کے تحفظ کے لیے کوششں ہے۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس نے ایک اور نوجوان کی زندگی بچا لیتنظیم نوجوانان خواجہ وس نے ایک بار پھر انسانیت کی خدمت کی مثال ...
24/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس نے ایک اور نوجوان کی زندگی بچا لی

تنظیم نوجوانان خواجہ وس نے ایک بار پھر انسانیت کی خدمت کی مثال قائم کر دی۔ علاقے کا ایک نوجوان آئس کے نشے میں مبتلا تھا اور زندگی کی جنگ ہار چکا تھا۔

تنظیم کے رضاکاروں نے فوری طور پر اس نوجوان کی مدد کی اور اس کا علاج کروایا۔ تنظیم کی بروقت کوششوں سے نوجوان اب صحت یابی کی طرف گامزن ہے اور نشے کی لعنت سے نجات پا چکا ہے۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کا عزم ہے کہ وہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
صدر۔۔جناب اسلام گل صاحب
سرپرست اعلیٰ مولانا بیت اللہ درویش صاحب

22/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس — اہم پیغام
تنظیم نوجوانان خواجہ وس کی ٹیم نے رات تقریباً 12 بجے گشت کے دوران شراب نوشی میں ملوث ایک گروپ کو پکڑا۔ تنظیم نے اس مرتبہ معاملے پر پردہ ڈالتے ہوئے اسے تنبیہ کی کہ آئندہ ایسی حرکت سے مکمل اجتناب کرے۔
تنظیم کی طرف سے واضح کیا گیا کہ اگر آئندہ دوبارہ ایسی حرکت میں ملوث پایا گیا تو معاملہ متعلقہ حکام کے علم میں لایا جائے گا اور تنظیم کی جانب سے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ ہمارا مقصد علاقے میں امن، نظم و ضبط اور نوجوانوں کو منشیات و نشہ آور اشیاء سے دور رکھنا ہے۔

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے وفد نے  کے AMF چیئرمین ملک اصغر خان مہمند سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں امن و امان ک...
22/08/2026

تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے وفد نے کے AMF چیئرمین ملک اصغر خان مہمند سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقے میں امن و امان کے قیام اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

چیئرمین ملک اصغر خان مہمند نے تنظیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تنظیم نوجوانان خواجہ وس کے لیے25,000 روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا۔

چیئرمین صاحب نے یقین دلایا کہ آئندہ بھی علاقے میں امن اور فلاحی کاموں کے لیے تنظیم کا بھرپور ساتھ دے گی۔

Address

Khwajawas Koroona
Shabqadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیم نوجوانان خواجہ وس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share