22/05/2026
🌸 عدیل ہسپتال شاہکوٹ کی جانب سے عوام کیلئے خصوصی سہولت 🌸
اب جدید Colour Doppler (رنگین الٹراساونڈ) کی سہولت مناسب فیس کے ساتھ دستیاب۔
اس مہنگائی کے دور میں غریب اور مستحق افراد کیلئے ایک چھوٹی سی آسانی اور بہترین طبی سہولت۔
👩⚕️ کنسلٹنٹ گائنوکالوجسٹ کے ذریعے حاملہ خواتین کا مکمل چیک اپ بھی کیا جاتا ہے۔
📅 کیمپ کے اوقات:
🔹 ہر جمعہ — دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
🔹 اتوار — صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 مقام:
عدیل ہسپتال، جڑانوالہ روڈ، نزد چرچ، وارڈ نمبر 6، شاہکوٹ
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔