chazeem786

chazeem786 Dr. Hafiz Muhammad Arslan Tahir

We Care Animals Animals & Poultry Treatment , Vaccination Medicine & Minrals mixture Animal feed.

22/01/2026

14/01/2026

*اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے🤌🏻♥️*
*باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو🥹🔐*

14/01/2026

جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔
سورۃ آل عمران

14/01/2026

پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں پیٹرول، ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی

14/01/2026

زندگی میں باقی سب 'درد' ہیں
بس چاۓ ہی 'ہمدرد' ہے

آج چاے کے بارے میں سب کی رائے آ جاے

14/01/2026

🔖 *تربیت بدلو، نسلیں بدل جائیں گی*

محترم والدین ذرا سوچیں
🗡️ *17 سالہ محمد بن قاسم نے برصغیر کو فتح کیا تھا… اور آج 17 سالہ لڑکا سوشل میڈیا پر فالوورز گن رہا ہوتا ہے*

🤦‍♂️ ہم پوچھتے ہیں:
*آج ہمارے بچے محمد بن قاسم جیسے کیوں نہیں⁉️*
تو آئیے خود سے چند سوال کریں:

👈🏻 *کیا ہم نے بچوں کو قرآن سے جوڑا؟ یا صرف Wi-Fi سے⁉️*

👈🏻 *کیا ہم نے انہیں مسجد کا راستہ دکھایا؟ یا صرف مالز اور پارک کا⁉️*

👈🏻 *کیا ہم نے ان کے ہاتھ میں علم، ادب اور تاریخ دی؟یا صرف موبائل، گیمز اور ٹک ٹاک⁉️*

👈🏻 *کیا ہم نے انہیں قربانی، غیرت، عزم، اور حیا سکھائی؟ یا صرف آرام، خواہشات، اور دکھاوا⁉️*

👈🏻 *کیا ہم نے ان کے ہیروز محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، صلاح الدین ایوبی رکھے؟ یا فلمی، گلوکار اور یوٹیوبرز⁉️*

📢 یاد رکھیں:

*قومیں تیار کی جاتی ہیں، صرف پیدا نہیں ہوتیں۔*
👨‍👩‍👧‍👦 والدین کی گود پہلا مدرسہ ہے…
*جن ماؤں نے محمد بن قاسم پیدا کیے تھے، وہ نماز، حیا اور غیرت سے بھرپور تھیں۔*
📿 آج اگر آپ *ذمہ دار شہری،* *اسلامی کردار، دینی تربیت کی روح* *اپنے بچے میں نہیں ڈال رہے* …
تو مستقبل *انٹرنیٹ* کا *غلام* خود آپ پال رہے ہیں اور اپنے بچے کے *دین* اور *آخرت* سے دور کر رہے ہیں ۔۔۔

🫵🏻 *فیصلہ آپ کو کرنا ہے کیا آپ اپنے بچے کو صالح انسان اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنانا چاہیں گے یا سوشل میڈیا کا غلام ⁉️*

14/01/2026

خوشحال اور کامیاب زندگی کے لیے شکر کی وہی اہمیت ہے جو لہلاتی فصل کے لیے سورج کی ہے۔ 😊

اپنی ڈیلی لائف میں شکر گزار ہونے کے لیے کچھ طریقے یہ ہیں:

1. *صبح کی دعا*: روز صبح شکر ادا کریں کہ آپ کو ایک اور دن مل گیا۔
2. *ٹارگٹس سیٹ کریں*: اپنی زندگی کے مقاصد کو واضح کریں اور ان کے لیے کوشش کریں۔
3. *اپنے آس پاس دیکھیں*: اپنی زندگی میں موجود نعمتوں کو پہچانیں اور ان کے لیے شکر ادا کریں۔
4. *اپنے آپ سے بات کریں*: اپنے آپ کو یاد دلائیں کہ آپ کس چیز کے لیے شکر گزار ہیں۔
5. *دوسروں کی مدد کریں*: دوسروں کی مدد کرکے اپنی زندگی کو معنی دے سکتے ہیں۔

*آپ اپنی زندگی میں شکر گزار ہونے کے لیے کیا کرتے ہیں..؟*

`سب ریکٹ کر کے بتائیں`

❤️ اللہ کا شکر ادا کرتا/کرتی ہوں نماز اور دعا کے ذریعے

🥰 دوسروں کی مدد کر کے اپنی نعمتوں کی قدر کرتا/کرتی ہوں

💚 ہر حال میں خوش رہنے کی کوشش کرتا/کرتی ہوں

14/01/2026
12/01/2026

وزیراعلی مریم نوازشریف کے ماحول دوست اقدامات سے گزشتہ سال کے مقابلے میں نئے سال میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری آگئی

2025 کے بعد 2026 میں لاہور کے فضائی معیار میں مسلسل بہتری آئی، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

اگرچہ بالکل بارش نہ ہوٸی اورموسم خشک رہا لیکن پھر بھی حکومتی اقدامات کی بدولت اے کیو اٸی میں مسلسل بہتری

اکتوبر 2025 تا 10 جنوری 2026کے دوران لاہور کے مجموعی اے کیو آئی میں 58 پوائنٹس بہتری دیکھی گئی، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

سال 2025-26 کے 102 میں سے 60 دن فضائی معیار بہتر رہا، یہ ماحولیاتی رجحان میں تبدیلی کا واضح ثبوت ہے، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

فضائی معیار میں مجموعی طور پر 20 فیصد بہتری ریکارڈکی گئی ، تجزیاتی موازنہ رپورٹ کا ڈیٹا

نومبر میں 192 ، دسمبر میں 13اور اکتوبر میں لاہور کے فضائی معیار میں 8 پوائنٹس بہتری آئی ، تجزیاتی رپورٹ

لاہور میں دسمبر میں شدید سموگ کے دوران14، نومبر میں 23 دن ، اکتوبر میں 16 دنوں میں فضائی معیار بہتر رہا ، تجزیاتی رپورٹ

نئے سال کے پہلے مہینے جنوری میں فضائی معیار میں 28 پوائنٹس بہتری دیکھی گئی، تجزیاتی رپورٹ

اکتوبر 2025 میں اوسط اے کیو آئی 205 رہا جو اکتوبر 2024 کے 213 کے مقابلے میں 8 پوائنٹس بہتر ہے، رواں سال 16 دن بہتر ایئر کوالٹی کے رہے۔

نومبر 2025 میں فضائی معیار میں بڑی بہتری، اوسط اے کیو آئی 261 رہا جبکہ نومبر 2024 میں 453 تھا، یوں 192 پوائنٹس کی نمایاں کمی، 23 دن بہتر ایئر کوالٹی کے ریکارڈ۔

دسمبر 2025 میں اوسط اے کیو آئی 247 رہا جو گزشتہ سال کے 235 کے مقابلے میں 13 پوائنٹس زیادہ ہے، تاہم اس دوران 14 دن بہتر ایئر کوالٹی کے رہے۔

جنوری 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں اوسط اے کیو آئی 192 رہا جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 220 تھا، یوں 28 پوائنٹس بہتری، 7 دن بہتر ایئر کوالٹی کے ریکارڈ۔

گزشتہ سال اکتوبر سے دسمبر تک لاہور میں مجموعی طور پر اے کیو آئی میں 68پوائنٹس کی بہتری دیکھی گئی، مجموعی طورپر 22 فی صد بہتری آئی، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

نئے سال کے پہلے مہینے جنوری میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 9 میں سے 7 دن میں33پوائنٹس کی بہتری سے فضائی معیار بہتر دیکھا گیا ، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

بارشوں میں کمی کے باوجود فضائی معیار کی بہتری حکومتی اقدامات کا نتیجہ ہے، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

حکومتی اقدامات میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، غیر معیاری ایندھن اور صنعتی اخراج کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں شامل ہیں، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

ڈیٹا بیسڈ پالیسی، فیلڈ مانیٹرنگ اور جرمانوں کے نظام سے فضائی آلودگی کو بہتر بنانے میں نمایاں بہتری آئی، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

اسموگ اسکواڈز کی تعیناتی اور جدید آلات کے استعمال سے آلودگی کے ہاٹ اسپاٹس پر بروقت ایکشن یقینی بنایا گیا، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

ماحولیاتی قوانین پر سخت عملدرآمد اور ادارہ جاتی ہم آہنگی سے لاہور کی فضا پہلے سے زیادہ بہتر ہوئی ، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

پنجاب حکومت کے بروقت فیصلے، ٹریفک کنٹرول اور انڈسٹری ریگولیشن نے اسموگ کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

2025 کے اسموگ سیزن میں خطرناک کیٹیگری کے دنوں میں نمایاں کمی ہوئی، تجزیاتی موازنہ رپورٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی اولین ترجیح شہریوں کی صحت کا تحفظ ہے، سینئر وزیرمریم اورنگزیب کا بیان

صاف ہوا کی فراہمی کے لیے اصلاحات اور جدید مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے، سینئر وزیرمریم اورنگزیب

Address

Zafarwal Road Near Bus Stand/nadra Office
Shakargarr
51600

Opening Hours

Monday 06:30 - 19:00
Tuesday 06:30 - 19:00
Wednesday 06:29 - 19:00
Thursday 06:30 - 19:00
Friday 06:30 - 19:00
Saturday 06:31 - 19:00
Sunday 06:30 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chazeem786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share