Dr Nasrullah Yousaf

Call Contact the practice

Dr Nasrullah Yousaf ڈاکٹر نصراللہ یوسف
ہومیو جنرل فزیشن
اذان ہومیوپیتھک کلینک چکیسر روڈ ڈھرئ پورن شانگلہ
فون03482567936

اذان ہومیوپیتھک کلینک میں دستیاب ہے 03482568936
11/07/2025

اذان ہومیوپیتھک کلینک میں دستیاب ہے 03482568936

Damia-Mek Tablets!
Reignite your vitality and strength, crafted to support stamina, energy, and overall wellness.

For online order:
https://mektum.com/product/damia-mek-tablets/

06/07/2025

اس بھائی کا نام سعود ہے اور والد کا نام عبد الرشید ہے۔
سعود کراچی کا رہائشی ہے ۔ تبلیغی جماعت کے ساتھ چلے پر گیا تھا۔ جماعت کے تمام ساتھی گھر پہنچ گئے لیکن سعود نہیں پہنچا۔ سعود پیشے سے انجینئر ہے۔
17 جون 2025 کو رائیونڈ مرکز سے ٹرین اسٹیشن کی طرف ٹکٹ کے لیے گیا اور غائب ہوگیا ہے۔
سعود کے والدین اور گھر کے تمام افراد کراچی سے لاہور گئے ہیں وہاں در در جاکر تلاش کررہے ہیں۔ گھر والے بہت زیادہ غمگین ہیں۔
برائے مہربانی کسی بھی بھائی کو سعود کہیں بھی نظر آجائے تو فوراً نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
آپکا ایک شئیر کسی دکھی خاندان کے غم کو خوشیوں میں تبدیل کرسکتا ہے۔
03162529829

4 جولائی2025

*پاکستان کاپانی* ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بڑا ھاتھ ھے 💯 ھر 5 منٹ بعد استاد جی *میں پانی پی آنواں*🥴😐😂
25/04/2025

*پاکستان کاپانی*
ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بڑا ھاتھ ھے 💯
ھر 5 منٹ بعد
استاد جی
*میں پانی پی آنواں*
🥴😐😂

*"ژوند لنډ دی، د هغو خلکو سره یې تېر کړئ چې تاسو خندوي او د خوشحالۍ احساس درکوي."*🌹❣️
22/04/2025

*"ژوند لنډ دی، د هغو خلکو سره یې تېر کړئ چې تاسو خندوي او د خوشحالۍ احساس درکوي."*
🌹❣️

Address

Shangla

Telephone

+923482567936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nasrullah Yousaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Nasrullah Yousaf:

Shortcuts

Share

Category